Sun, 14 Aug 2016 20:13:55
ادے پور پولیس نے گجرات پاٹیدار ریزرویشن کے لیڈر ہاردک پٹیل کی پولیس کے خلاف کی گئی شکایت کومستردکردیا۔ہاردک پٹیل نے گزشتہ دنوں ادے پور کے پولیس انسپکٹر جنرل پولیس سپرنٹنڈنٹ سمیت دیگر حکام کے خلاف انہیں نظربند کیے جانے کا الزام لگاتے ہوئے ایک تحریری شکایت ڈاک کے ذریعے ادے پور کے پرتاپ نگر تھانے میں بھیجی ہے
View more
Sun, 14 Aug 2016 20:11:51
دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ(آئی ایس )کے ساتھ تعلقات ہونے کے الزام میں کیرالہ میں گرفتار کئے گئے ایک اسلامی اسکالر کو آج ممبئی پولیس کی حراست میں بھیج دیاگیا۔
View more
Sun, 14 Aug 2016 20:08:18
اتر پردیش میں بلیا ضلع کے نرہی علاقے میں گؤاسمگلنگ کے معاملے میں درج مقدمے کے بعد پولیس کے ساتھ ہوئے تصادم میں ایک بی جے پی کارکن کی موت ہو جانے کے واقعہ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے وہاں کے ضلع مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ کو فرض کی ادئیگی میں کوتاہی کے الزام میں معطل کر دیا گیا ہے
View more
Sun, 14 Aug 2016 20:04:57
پاکستان نے آج یہاں ایک اشتعال انگیز پیغام میں کہا کہ وہ اپنے یوم آزادی کو کشمیر کی ’’آزادی‘‘کے لئے وقف کرتا ہے اور وہ ریاست کی عوام کو سفارتی، سیاسی اور جذباتی سطح پر مکمل حمایت کرتا رہے گا
View more
Sun, 14 Aug 2016 20:02:58
چھتیس گڑھ کے ماؤنواز متاثرہ راجنندگاؤں ضلع کے ایک گاؤں میں نکسلیوں نے آج پولیس کے ایک کانسٹیبل کو مار ڈالا۔ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ 24سالہ لال سائے پہلے نکسلی تھا
View more
Sun, 14 Aug 2016 20:00:33
پاکستان نے اپنا 70واں یوم آزادی منانے کے دوران ایک بار پھر کشمیر مسئلہ اٹھایا۔صدر ممنون حسین نے کہا کہ ملک کشمیریوں کو خود ارادیت کا حق دلانے کی کوشش کے تحت ان کی حمایت کرنا جاری رکھے گا۔
View more
Sun, 14 Aug 2016 19:58:18
سپریم کورٹ کا کالجیم جج کے عہدے کے لئے کسی کی امیدواری مسترد کرنے اور عمل میمورنڈم(ایم اوپی) کے نظر ثانی مسودے میں ایپلی کیشنز کا اندازہ کرنے کے لئے جائزہ کمیٹی قائم کرنے کے حکومت کے موقف سمیت کچھ سرکاری قراردادوں پر اپنا اعتراض دہرا سکتا ہے
View more
Sun, 14 Aug 2016 19:56:50
اپنا 16سالہ پرانا بھوک ہڑتال ختم کرنے کے کچھ دنوں بعد منی پور کی ’’آئرن لیڈی‘‘اروم شرمیلا نے آج کہا کہ سیاست میں آنے کے ان کے فیصلے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے
View more
Sun, 14 Aug 2016 19:53:05
سپریم کورٹ نے جموں کشمیر نیشنل پینتھرز پارٹی(جے کے این پی پی) کے ان تین ارکان کو ایک لاکھ سے دو لاکھ روپے تک کی تلافی رقم دینے کا حکم دیا ہے جنہیں سال 2007میں ایک مظاہرے کے دوران ریاستی پولیس نے پیٹا تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy