Sat, 13 Aug 2016 20:53:36
اتر پردیش میں بلیا ضلع کے نرہی علاقے میں گائے اسمگلنگ کے معاملے میں بی جے پی کارکن پر مقدمہ درج کئے جانے سے بھڑکے پارٹی کے ممبران اسمبلی کے حامیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے دوران ایک کارکن کی موت ہو گئی اور تین پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے
View more
Sat, 13 Aug 2016 20:07:52
وزیر برئے فروغ انسانی وسائل پرکاش جاؤڑیکرنے آج کہاکہ نئی تعلیمی پالیسی شدت،معیاراورمساوات کے علاوہ احتساب، تحقیق اورجدت پرمرکوزہوگی اورایساکرنے کیلئے آئینی دفعات کے ساتھ کوئی چھیڑچھاڑنہیں کی جائے گی۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 20:06:13
امریکہ کے ایک ہوائی اڈے پر بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو روک لئے جانے پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے اترپردیش کے وزیر اعظم خاں نے مسلمانوں کی حالت کو لے کر وزیر اعظم نریدر مودی اور امریکی صدر براک اوباما پر تنقید کی ہے
View more
Sat, 13 Aug 2016 20:00:18
بہار کی ملازمتوں میں یہاں کے امیدواروں کے لئے زیادہ نشستیں ریزرو کئے جانے کے ریاست کی سیاسی جماعتوں کے مطالبات کے درمیان ریاستی حکومت نے بہار پبلک سروس کمیشن(بی پی ایس سی)سے اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر بھرتی کرنے پر روک لگانے کوکہا ہے
View more
Sat, 13 Aug 2016 19:58:08
سرینگر کے لال چوک پر علیحدگی پسندوں کے دو روزہ دھرنامظاہرہ کی منصوبہ بندی کو ناکام کرنے کے لئے پورے سری نگر ضلع اور اننت ناگ شہر میں آج کرفیو جاری رہا۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 19:54:50
وشو ہندو پریشد(وی ایچ پی) نے آج گؤرکشکوں کے خلاف وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر سخت اعتراض ظاہرکیااورکہاکہ انہوں نے انہیں’’سماج دشمن‘‘بتا کر ان کی توہین کی ہے اور مطالبہ کیا کہ حکومت ان سے بات چیت کرے
View more
Sat, 13 Aug 2016 18:40:59
پاکستان کو گلگت اور بلوچستان پرقبضہ کرنے والا قرار دیتے ہوئے امریکہ کی ایک تنظیم نے کہا ہے کہ اگر اسلام آباد جموں و کشمیر کے اس حصے سے اپنا قبضہ ہٹا لیتا ہے تو اس سے کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے میں مدد ملے گی
View more
Sat, 13 Aug 2016 18:34:59
جنتا دل راشٹروادی نے خلفشار کی جڑ آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ سنگھ پریوار بھارت کے سیکولراور جمہوری نظام کو فرقہ وارانہ خطوط پر تقسیم کرنے کے درپے ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 18:31:33
گزشتہ دنوں بہار میں ایک ساتھ11تھانہ انچارج کے خلاف شراب پابندی کے کام میں لاپرواہی برتنے کیلئے معطلی کی کارروائی کی گئی۔پولیس ایسوسی ایشن نے اس کارروائی کے خلاف جم کر مخالفت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy