Fri, 17 Jun 2016 18:00:50
جرمن وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک بدری کے خطرے سے دوچار مہاجرین کو ان دنوں ڈاکٹرز کافی زیادہ ایسے سرٹیفیکیٹ جاری کر رہے ہیں جن میں لکھا ہے کہ متعلقہ پناہ گزین بیماری کے سبب سفر نہیں کر سکتے۔
View more
Fri, 17 Jun 2016 17:55:34
شمالی پاکستان کے ایک دُور اُفتادہ پُر امن علاقے میں ایک لڑکی کی جانب سے جبراً دائرہء اسلام میں داخل کیے جانے کے الزام کے بعد سینکڑوں مسلمانوں اور مظاہر پرستوں کے ایک قبیلے کے ارکان کے درمیان تصادم ہوا ہے
View more
Fri, 17 Jun 2016 17:51:40
یورپی کمیشن کے سربراہ ژاں کلود یُنکر نے کہا ہے کہ یوکرائن تنازعے میں روس کے کردار کے باعث پیدا ہونے والے تناؤ کے باوجود یورپی یونین اور ماسکو حکومت کو تعلقات کی بحالی کے لیے اقدامات اٹھانا چاہییں
View more
Fri, 17 Jun 2016 17:47:51
رواں برس کی پہلی سہ ماہی کے دوران یورپی یونین آنے والے پناہ کی متلاشی افراد کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے میں دو لاکھ نوے ہزار سے کم مہاجرین نے پناہ کی درخواستیں جمع کرائی ہے
View more
Thu, 16 Jun 2016 18:17:13
پاکستانی سٹاک مارکیٹ کی کارکردگی میں بدھ پندرہ جون کے روز بہت زیادہ بہتری دیکھنے میں آئی اور بازار حصص میں کاروبار انڈکس کی ایک نئی ریکارڈ سطح پر ختم ہوا
View more
Thu, 16 Jun 2016 18:13:34
ایک سینیئر روسی سفارتکار نے ایک بیان میں مغربی دفاعی اتحاد کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بحیرہ اسود میں اپنی بحری افواج کے اڈوں کی تعمیر کے عمل سے باز رہے
View more
Thu, 16 Jun 2016 18:10:21
امریکا کے اس انتباہ کے بعد کہ صدر بشارالاسد اور اُن کی حلیف ماسکو حکومت کو فروری میں شام کے لیے طے کردہ ملک گیر فائر بندی کی پاسداری کرنی چاہیے،
View more
Thu, 16 Jun 2016 18:05:57
مغربی افریقی ملک نائجر سے الجزائر جانے کی کوشش کے دوران چونتیس مہاجرین ریگستان میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان کی لاشیں گزشتہ ہفتے برآمد ہوئیں۔
View more
Thu, 16 Jun 2016 18:01:06
امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے ممکنہ نامزد اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ دہشت گردی پر نظر رکھنے والی فہرست میں شامل افراد کو ہتھیاروں کی خریداری سے روکا جا سکے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy