Sun, 12 Jun 2016 14:10:08
جموں کشمیر حکومت نے آج کہا کہ طلبہ میں اعتماد پیدا کرنے کیلئے ہر ان ریاستوں میں حکومت سے بات کرنے کیلئے ایک وزیرکوبھیجا جائے گا جہاں پر تعلیم حاصل کر رہے کشمیری طالب علم مبینہ طورپرمسئلہ کاسامناکررہے ہیں۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 14:04:32
بہارمیں مہاگٹھ بندھن حکومت کے دور میں مبینہ بڑھتے جرائم کے خلاف مظاہرہ کر رہے قومی جمہوری اتحاد(این ڈی اے)کے کئی لیڈروں کو آج پولیس نے حراست میں لے لیا۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 14:01:50
مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ پرتھوی راج چوہان نے آج سناتن ادارے کو ایک’’'خطرناک‘‘تنظیم قراردیتے ہوئے ترکشاستری نریندر دابھولکر کے قتل کے سلسلے میں اس سے منسلک ادارے کے ایک رکن کی گرفتاری کے بعد تنظیم پر پابندی لگانے کی اپنی مانگ دوہرائی
View more
Sun, 12 Jun 2016 13:49:26
ہریانہ میں اسکول کے اساتذہ سے کہا گیا ہے کہ وہ کام کے وقت جینس نہیں پہنیں اور رسمی لباس میں آئیں۔بنیادی تعلیم ڈائریکٹر، ہریانہ(پنکلا)نے اس سلسلے میں ایک حکم جاری کیا ہے
View more
Sun, 12 Jun 2016 12:49:23
بہار انٹر میڈیٹ امتحان کے ٹاپر اسکینڈل کے مبینہ سرغنہ بچہ رائے کو آج اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ سرینڈر کے لئے ویشالی ضلع کے بھگوان پور پولیس تھانہ پہنچے
View more
Sun, 12 Jun 2016 12:46:18
چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ بیجا پور ضلع میں نکسلیوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک لیڈر کا دھاردار ہتھیار سے قتل کر دا۔مقتول بی جے پی لیڈر ضلع پنچایت کا رکن بھی تھا۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 12:44:27
اروند کجریوال پرنشانہ لگاتے ہوئے مرکزی وزیر سدانند گوڑا نے آج کہا کہ مودی حکومت کے دور میں ’’دلتوں اور اقلیتوں پرمبینہ طور پر بڑھتے ہوئے حملے‘‘کو لے کر کیجریوال کی صدر پرنب مکھرجی سے شکایت کچھ اور نہیں،
View more
Sun, 12 Jun 2016 12:38:35
رام لیلامیدان میں عام آدمی پارٹی کے کونسلرراکیش کمار کے ساتھ مار مار کے خلاف آج آپ کارکنوں نے احتجاج کیا۔احتجاج کر رہے آپ کارکنوں نے دلتوں کیلئے مساوی حقوق کامطالبہ کیا۔
View more