Wed, 29 Apr 2026 12:15:54
اڈیشہ میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے، جس نے بینک افسران کو تو کٹہرے میں کھڑا کر ہی دیا ہے، انتظامیہ پر بھی سوال کھڑے کر دیے ہیں۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 12:06:02
اُڈیشہ کے کیونجھر ضلع میں ایک قبائلی شخص مبینہ طور پر اپنی بہن کی لاش کی ہڈیاں بینک لے گیا تاکہ وہ اس کے اکاؤنٹ سے رقم نکال سکے۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 11:58:03
سپریم کورٹ نے جائیداد سے متعلق ایک پرانے دھوکہ دہی کے معاملے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی متنازعہ جائیداد کی محض خریداری، بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے، خریدار کے خلاف فوجداری مقدمہ چلانے کی بنیاد نہیں بن سکتی۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 11:55:21
کانگریس نے منگل (28 اپریل) کو کانفرنس کر بی جے پی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے ایس سی ڈپارٹمنٹ کے قومی صدر راجندر گوتم نے کہا کہ ’’بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستوں میں دلتوں اور پسماندہ طبقات کے لوگوں کے ساتھ ظلم و وستم کے واقعات بہت زیادہ بڑھ گئے ہیں۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 11:48:05
سنسنی خیز ہنی مون قتل کیس میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مرکزی ملزم سونم رگھونشی کو عدالت کی جانب سے ضمانت دے دی گئی ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں پولیس ذرائع کے حوالہ سے بتایا گیا کہ عدالت نے ضمانت منظور کر لی ہے، اگرچہ اس کا تفصیلی حکم ابھی جاری نہیں ہوا۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 11:24:46
شدید گرمی اور بڑھتی ہوئی ہیٹ ویو (لو) کی لہر کو دیکھتے ہوئے قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے ملک کی 21 ریاستوں اور دہلی کو الرٹ کرتے ہوئے پہلے سے تیاری کرنے کو کہا ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 11:16:35
بنگال میں انتخابی عمل کے دوران برسراقتدار جماعت ٹی ایم سی نے سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو کھلے عام جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 11:11:27
مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو مطلع کیا ہے کہ ملک میں بڑھتے ’ڈیجیٹل اریسٹ‘ کو روکنے کے لیے بڑے پیمانہ پر کارروائی کی جا رہی ہے۔
View more