Sun, 29 Mar 2026 13:15:13
موجودہ حالات میں ایل پی جی گیس کی قلت کے دوران کاندیولی کے چارکوپ میں نامعلوم افراد نے سلنڈروں کی ڈیلیوری کرنے والی گاڑی سے گیس سے بھرے اور خالی کُل ۲۷؍ سلنڈر چوری کرلئے ہیں۔
View more
Sat, 28 Mar 2026 18:25:30
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ہفتہ (28 مارچ) کو رانی گنج میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر جم کر حملہ بولا ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2026 18:20:30
کیرالہ میں اسمبلی انتخاب کی تیاریوں کے درمیان کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2026 18:07:03
کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے مقبوضہ ’مغربی کنارے‘ میں جاری اسرائیلی کارروائی پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھایا ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2026 18:02:58
آبادی کے لحاظ سے ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں ووٹرلسٹ کی خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کے عمل میں نوٹس پانے والے 3.26 کروڑ رائے دہندگان کے مؤقف کی سماعت کا کام جمعہ کو مکمل ہوگیا۔
View more
Sat, 28 Mar 2026 12:25:04
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی سے مختلف ممالک میں پیدا ایندھن بحران بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ ہندوستان میں بھی ایل پی جی بحران دیکھنے کو مل رہا ہے اور مہنگائی بھی تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2026 12:16:49
مرکز کے زیر انتظام خطہ لداخ میں ایک بار پھر قدرت نے اپنا قہر برپا کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برفانی تودہ گرنے کے سبب نصف درجن سے زائد افراد کی موت واقع ہو گئی ہے اور کم از کم 5 لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں۔
View more