Wed, 25 Nov 2020 17:09:46
ال فاطمیون بریگیڈ، افغان شیعہ ملیشیا ہے، جس کی سرپرستی ایران کرتا ہے۔ ال زینبیون کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ پاکستانی شیعہ گروپ ہے، اور یہ دونوں شام میں جاری خانہ جنگی میں سرگرم ہیں۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 17:06:44
امریکہ میں امیگریشن ایجنٹ انگلیوں کے نشانات حاصل کرنے کے لیے ایک موبائل ایپ کا استعمال کر رہے ہیں تا کہ دور دراز علاقوں میں میں موجود غیر قانونی تارکینِ وطن کی انگلیوں کے نشانات محفوظ کر سکیں۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 17:00:43
کووڈ-19 سے بچاؤ کے لیے تیسرے مرحلے کے تجربات کے بعد اب تک تین مؤثر ویکسینز سامنے آ چکی ہیں جس سے یہ امید پیدا ہو گئی ہے کہ اب جلد ہی اس موذی مرض کے پھیلاؤ پر قابو پا لیا جائے گا۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 16:52:58
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا کی قیادت سے پیچھے نہیں ہٹے گا،بلکہ دنیا کی قیادت کرتے ہوئے مخالفین کا مقابلہ اور اتحادیوں کے ساتھ مل کر چلے گا۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 09:21:24
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر اور ممتاز شیعہ عالم دین اور معروف اسلامی اسکالر مولانا سید کلب صادق کا طویل علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا۔ وہ تقریباً 83 سال کے تھے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 19:50:53
مدھیہ پردیش، اتر پردیش کے بعد اب جھارکھنڈ میں بھی نام نہا د لو َجہاد کیخلاف قانون بنانے کا مطالبہ شروع ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں رانچی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سیٹھ نے سی ایم ہیمنت سورین کو ایک خط لکھا ہے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 19:26:52
اگلے دو دن خلیج بنگال سے ملحق تمل ناڈو اور پڈوچری میں مشکل ہوسکتی ہے۔ طوفان ’نویار‘ جو خلیج بنگال سے ٹکرا کر 25 نومبر کو ان ریاستوں کے ساحل پر جاسکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy