Sun, 22 Nov 2020 17:43:07
ملائیشیا میں ربر کے دستانے بنانے والوں نے ان ہزاروں تارکین وطن مزدوروں کو بھرتی فیس کی مد میں ادا کی گئی رقوم کی واپسی شروع کر دی ہے جس کی مالیت لاکھوں ڈالر بنتی ہے۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 17:39:57
امریکہ میں محکمہ انصاف کے مطابق امریکہ میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں 1985 سے قید امریکی شہری جوناتھن پولارڈ کو اسرائیل جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 17:34:38
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کی صبح مرکزی اور شمالی علاقوں میں ہونے والے راکٹ حملوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 17:27:34
آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم اسکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ افغانستان میں آسٹریلیا کی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں 39 غیر مسلح قیدیوں اور عام شہریوں کی مبینہ ہلاکتوں سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ پریشان کن اور تکلیف دہ ہے۔ آسٹریلیا کی اسپیشل فورسز سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ جمعرات کو سامنے آئی تھی۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 12:23:35
ایک پارلیمانی کمیٹی نے ہفتہ کو کہا کہ کورونا کے بڑھتے معاملات کے درمیان سرکاری اسپتالوں میں بیڈ کی کمی اور اس وبا کے علاج کیلئے مخصوص گائیڈ لائنس کے فقدان کی وجہ سے پرائیویٹ اسپتالوں نے کافی بڑھا چڑھا کر پیسے لئے ۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 12:19:20
آیوروید ڈاکٹروں کو لے کر مرکزی حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ آیوروید کی ڈگری حاصل کرنے والے ڈاکٹر اب جنرل اور آرتھوپیڈک سرجری کے ساتھ ہی آنکھ، کان اور گلے کی سرجری بھی کرسکیں گے۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 12:11:03
ہار کے گیا میں پولیس نے انکاونٹرمیں 10 لاکھ کے انعامی ایک بدنام زمانہ نکسلی سمیت تین نکسلیوں کو مار گرایا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس سے پہلے نکلسیوں نے ایک بار پھر بڑے حادثہ کو انجام دیتے ہوئے دو لوگوں کا قتل کردیا، جس کے بعد پولیس نے یہ انکاونٹر کیا۔
View more
Sat, 21 Nov 2020 19:48:55
اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو آنے والے وقت میں ملک کے بڑے تاجر بھی نجی بینک کے پروموٹر بن سکتے ہیں۔ در اصل ریزرو بینک کی ایک کمیٹی نے کہا ہے کہ بڑی کمپنیوں یا صنعتی گھرانوں کو بینکوں کا پروموٹر بننے کی اجازت دی جاسکتی ہے۔
View more
Sat, 21 Nov 2020 19:04:07
چین کے صدر شی جِن پِھنگ نے وسطی چین کے صوبہ ہوبے کے ووہان میں جمعہ کے روز شروع ہونے والی چائنہ 5جی پلس صنعتی انٹرنیٹ کانفرنس کو مبارکبادی خط ارسال کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy