ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
     مشرقی یورپین ریاست کوسووو کے صدر پر جنگی جرائم  کے الزام عائد

    مشرقی یورپین ریاست کوسووو کے صدر پر جنگی جرائم کے الزام عائد

    Thu, 25 Jun 2020 19:49:55 
    دی ہیگ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والے ایک خصوصی ٹریبیونل نے کوسووو کے صدر ہاشم تھاچی اور نو دیگر افراد پر سن 1988 سے 1999تک لڑی جانے والی جنگ میں جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کی فرد جرم عائد کر دی ہے۔
    امریکا جرمنی میں تعینات اپنی کچھ فوج پولینڈ منتقل کرے گا

    امریکا جرمنی میں تعینات اپنی کچھ فوج پولینڈ منتقل کرے گا

    Thu, 25 Jun 2020 19:45:19 
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اپنے پولش ہم منصب انجے ڈوڈا کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اپنے اس منصوبے کا ذکر کیا۔
    امریکا کی وینزویلا کو تیل مہیا کرنیوالے 5 ایرانی جہازوں کے کپتانوں پر پابندیاں عائد

    امریکا کی وینزویلا کو تیل مہیا کرنیوالے 5 ایرانی جہازوں کے کپتانوں پر پابندیاں عائد

    Thu, 25 Jun 2020 19:13:21 
    امریکا نے ایران کے پانچ بحری جہازوں کے کپتانوں پر پابندیاں عاید کردی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے مطابق ان ایرانی کپتانوں پر وینزویلا کے صدر مادورو کی غیر قانونی حکومت کو 15 لاکھ بیرل تیل مہیا کرنے کا الزام ہے۔
    ریاض معاہدے پرعمل درآمد پرغور کیلئے یمنی وفد کی سعودی عرب آمد

    ریاض معاہدے پرعمل درآمد پرغور کیلئے یمنی وفد کی سعودی عرب آمد

    Thu, 25 Jun 2020 19:05:05 
    یمن کی آئینی حکومت اور عدن کی عبوری انقلابی کونسل کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے سعودی عرب کی کوششوں سے طے پائے معاہدے پرعمل درآمد پرغور کے لیے یمن کی اہم شخصیات پر مشتمل وفد الریاض پہنچ گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یمنی وفد مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے الریاض پہنچا ہے۔ اس میں پارلیمانی کمیٹی کے ارکان اور درجنوں مشیر شامل ہیں۔قبل ازیں یمنی وزیر اطلاعات ونشریات معمر الاریانی نے کہا تھا کہ ایک اعلیٰ اختیارات
      سعودی عرب کا’سخت‘بیان:  غرب اردن کا  اسرائیل سے الحاق عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے

    سعودی عرب کا’سخت‘بیان: غرب اردن کا اسرائیل سے الحاق عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے

    Thu, 25 Jun 2020 18:44:25 
    سعودی عرب نے ایک بار پھرمقبوضہ مغربی کنارے اور وادی اردن کے علاقوں پر اپنی خود مختاری کے قیام اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کردی ہے، جب کہ حقیقت حال یہ ہے کہ اسرائیل یکم جولائی کو فسلطین کے غرب اردن کے حصہ کو ناپاک ریاست میں شامل کرنے کا تہیہ کرلیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کا کہنا ہے کہ غرب اردن اور وادی اردن کا اسرائیل سے الحاق عالمی قانون اور اس حوالے سے سلامتی کونسل کی منظور کی گئی قراردادوں
    ناسا ہیڈکوارٹر کی عمارت پہلی سیاہ فام انجینئر سے منسوب

    ناسا ہیڈکوارٹر کی عمارت پہلی سیاہ فام انجینئر سے منسوب

    Thu, 25 Jun 2020 18:16:36 
    امریکہ کے خلائی تحقیق کے ادارے ’ناسا‘ کے سربراہ جِم بریڈن اسٹین نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی میں واقع ناسا کے ہیڈ کوارٹرز کی عمارت کا نام ادارے کی پہلی سیاہ فام خاتون انجینئر میری وِنسٹن جیکسن کے نام پر رکھا جا رہا ہے۔ناسا نے اس افریقن امریکی خاتون انجینئر کو ادارے کی چھپی ہوئی شخصیت بھی قرار دیا ہے۔ ناسا کے اعلامیے کے مطابق میری جیکسن نے ناسا میں اپنے کیریئر کا آغاز ورجینیا میں واقع لائنگلی ر
     کیا امریکہ میں پولیس اصلاحات پر اتفاقِ رائے ہو سکے گا؟

    کیا امریکہ میں پولیس اصلاحات پر اتفاقِ رائے ہو سکے گا؟

    Thu, 25 Jun 2020 18:07:27 
    سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے بعد محکمہ پولیس میں اصلاحات اور پولیس کے عوام کے ساتھ رویے کو بہتر کرنے کے لیے پولیس اصلاحات کے مطالبات بھی کیے جا رہے ہیں۔امریکہ میں حکمراں جماعت ری پبلکن پارٹی اور حزبِ اختلاف کی جماعت ڈیمو کریٹک پارٹی نے پولیس اصلاحات کے لیے اپنی اپنی تجاویز کانگریس میں پیش کر دی ہیں۔البتہ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ امریکہ کے معروضی سیاسی حالات اور صدارتی ا
     امریکہ: سیاہ فام نوجوان کے قتل کے تین ملزمان پر فردِ جرم عائد

    امریکہ: سیاہ فام نوجوان کے قتل کے تین ملزمان پر فردِ جرم عائد

    Thu, 25 Jun 2020 18:01:10 
    امریکہ کی ایک عدالت نے ایک 25 سالہ سیاہ فام نوجوان احمد آربری کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار تین سفید فام ملزمان پر قتل اور دیگر الزامات میں فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ تینوں ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے ریاست جارجیا کے شہر برنز وِک میں رواں برس 23 فروری کو 25 سالہ احمد آربری کو اس وقت فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا، جب وہ ایک سفید فام اکثریتی علاقے میں جاگنگ کر رہا تھا۔ پولیس نے ابتداً اس کیس میں کسی
    پی یو سی سالِ دوم ؛ انگلش پرچوں کی جانچ شروع

    پی یو سی سالِ دوم ؛ انگلش پرچوں کی جانچ شروع

    Thu, 25 Jun 2020 12:32:35 
    پی یو سی سالِ دوم انگلش سبجیکٹ کے پرچوں کی جانچ شروع ہو چکی ہے۔ محکمہ تعلیمیات عامہ کے ذرائع کے مطابق بنگلورو میں دو مراکز، داونگرے، بلاری، میسورو، منگلورو، دھارواڑ، کلبرگی، بیلگاوی، رائچور، شمالی کنڑا،ہاسن، ٹمکور،ہاویری، باگل کوٹ، گدگ، بیدر، چتردرگہ، اور شیموگہ کہ اضلاع میں پی یو سی سالِ دوم انگریزی پرچوں کی جانچ شروع ہوچکی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کس ضلع کے سوالاتی پرچوں کو کس ضلع کے جانچ مرکز میں