ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    گمراہ کن پروپیگنڈا کبھی بھی ڈپلومیسی اور مضبوط قیادت کا متبادل نہیں ہوسکتا: سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ

    گمراہ کن پروپیگنڈا کبھی بھی ڈپلومیسی اور مضبوط قیادت کا متبادل نہیں ہوسکتا: سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ

    Mon, 22 Jun 2020 11:46:45 
    سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے آج پہلی مرتبہ گلوان وادی میں شہید ہوئے 20 ہندوستانی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان شہیدوں کی قربانیاں ضائع نہیں جانی چاہئیں۔
     نیپال نے ہندوستانی ریاست بہار میں سرحد پر پشتہ کی تعمیر رکوا دی

    نیپال نے ہندوستانی ریاست بہار میں سرحد پر پشتہ کی تعمیر رکوا دی

    Sun, 21 Jun 2020 19:08:34 
    موصولہ اطلاع کے مطابق نیپال نے بہار میں نیپال بھارت سرحد پر پشتہ کی تعمیر رکوا دی ہے۔ حکام نے کہا ہے کہ یہ پشتہ نیپال سرحد کے نزدیک ہندوستانی علاقہ میں تعمیر ہورہا تھا۔
    اقوام متحدہ کا امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف ووٹنگ دوہرا معیار ہے، مائیک پومپیو

    اقوام متحدہ کا امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف ووٹنگ دوہرا معیار ہے، مائیک پومپیو

    Sun, 21 Jun 2020 19:03:28 
     امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کی جانب سے امریکا میں نسلی امتیاز اور پولیس کے نظام سے متعلق ووٹنگ دوہرا معیار ہے۔
    عراق میں دھوک گورنری میں پناہ گزین کیمپ کے قریب ترکی کی بمباری

    عراق میں دھوک گورنری میں پناہ گزین کیمپ کے قریب ترکی کی بمباری

    Sun, 21 Jun 2020 18:56:58 
    ترکی نے شمالی عراق کے صوبہ کردستان کی دھوک گورنری میں بیرسیفی کے مقام پر کرد جنگجوئوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ یہ بمباری یزیدی قبیلے کے ایک پناہ گزین کیمپ کے قریب کی گئی ہے۔
    سابق ایرانی جج غلام رضا منصوری کی رومانیا میں پراسرار موت کیا اندھا قتل ہے؟

    سابق ایرانی جج غلام رضا منصوری کی رومانیا میں پراسرار موت کیا اندھا قتل ہے؟

    Sun, 21 Jun 2020 18:51:34 
    ایران کے ایک اعلیٰ عہدہ دار نے رومانیا میں سابق جج غلام رضا منصوری کی اچانک اور پْراسرار موت کو ”قتل“ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ بخارسٹ کو اس کی مکمل ذمے داری قبول کرنی چاہیے۔غلام رضا منصوری پر تہران میں بدعنوانیوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں مقدمہ چلایا جارہا تھا۔ وہ رومانوی دارالحکومت بخارسٹ میں جمعہ کو ایک ہوٹل کے باہر مردہ پائے گئے ہیں۔انھیں مبیّنہ طور اونچائی سے گرایا گیا ہے جس
    امریکی عدلیہ سے جان بولٹن کی کتاب کو بیچنے کی اجازت مل گئی

    امریکی عدلیہ سے جان بولٹن کی کتاب کو بیچنے کی اجازت مل گئی

    Sun, 21 Jun 2020 18:35:38 
    امریکہ کے ایک فیڈرل جج نے ہفتے کے روز اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ امریکہ کے سابق سیکیورٹی ایڈوائزر جان بولٹن کی ٹرمپ انتظامیہ سے متعلق کتاب کو فروخت کیا جا سکتا ہے۔اس سے قبل، محکمہ انصاف نے ایک ایمرجینسی اپیل دائر کی تھی جس میں کتاب کی فروخت روکنے کی درخواست کی گئی تھی۔صدر ٹرمپ کے سابق مشیر کی کتاب منگل کو فروخت کے لیے پیش کی جانی ہے۔ اس کتاب میں خارجہ پالیسی سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلوں پر نکتہ چینی
      امریکہ میں نسل پرستانہ سوچ کیخلاف مظاہرے جاری

    امریکہ میں نسل پرستانہ سوچ کیخلاف مظاہرے جاری

    Sun, 21 Jun 2020 18:20:27 
    نسل پرستانہ رویے پر مبنی سوچ اور پولیس کے ناروا برتاؤ کے خاتمے کے مطالبات منوانے کے حق میں جاری مظاہرے اختتام ہفتہ امریکہ کے کئی شہروں میں جاری رہے، جس میں مظاہرین نے سڑکوں پر مارچ کیا۔یہ ملک گیر احتجاج 25 مئی سے جاری ہے، جب افریقی امریکی جارج فلائیڈ وسط امریکی شہر منی ایپلس میں پولیس کے تحویل کے دوران ہلاک ہوئے۔ساتھ ہی، ان میں سے چند مظاہرے ’جون ٹینتھ‘ منانے والوں پر مشتمل تھے۔ یہ جلوس 19 جون 186
    سعودی عرب میں کرفیو کا خاتمہ، 50 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی برقرار

    سعودی عرب میں کرفیو کا خاتمہ، 50 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی برقرار

    Sun, 21 Jun 2020 18:13:11 
    سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے پورے ملک میں گزشتہ تین ماہ سے جاری لاک ڈاؤن اب ختم کیا جا رہا ہے اور اتوار سے کاروبار اور دیگر اقتصادی سرگرمیاں شروع ہو رہی ہیں۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ادارے، سعودی پریس ایجنسی نے وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ پورے سعودی عرب سے اتوار کو صبح چھ بجے کرفیو ختم ہو جائے گا۔ تاہم، زائرین کی آمد، بین الاقوامی سفر اور پچاس سے زیادہ ا
    کرونا وائرس کا پھیلاؤ جاری  متاثرین 8 لاکھ 67 ہزار، اموات 4 لاکھ 68 ہزار سے متجاوز

    کرونا وائرس کا پھیلاؤ جاری متاثرین 8 لاکھ 67 ہزار، اموات 4 لاکھ 68 ہزار سے متجاوز

    Sun, 21 Jun 2020 17:52:14 
    گزشتہ 24 گھنٹو ں میں سب سے زیادہ پازیٹو کیسز امریکہ میں رپورٹ ہوئے، جن کی تعداد 27 ہزار ہے۔ اس کے بعد بھارت کا نمبر ہے جہاں آج 16 ہزار افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ 9 ہزار کے مریضوں کے ساتھ روس تیسرے جب کہ دنیا بھر میں پاکستان چوتھے درجے پر رہا، جہاں آج 6600 نئے کیسز سامنے آئے۔امریکہ میں اب تک پونے تین کروڑ کرونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ جب کہ ایک کروڑ 66 لاکھ کے ساتھ روس دوسرے درجے پر ہے۔ بھارت میں