ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جرمنی سے ساڑھے 9 ہزار امریکی فوجی

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جرمنی سے ساڑھے 9 ہزار امریکی فوجی

    Tue, 16 Jun 2020 19:00:03 
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی میں تعینات امریکی افواج کی تعداد میں کمی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جرمنی سے ساڑھے 9 ہزار امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کابینہ کے اجلاس میں جرمنی میں تعینات امریکی افواج کی تعداد میں کمی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے جرمنی پر الزام عائد کیا کہ جرمن حکومت نیٹو کے تحت اپنی مالی ذمہ داریاں پوری کرنے
    شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کا رابطہ دفتر تباہ کر دیا

    شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کا رابطہ دفتر تباہ کر دیا

    Tue, 16 Jun 2020 18:55:38 
    جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نےدونوں ممالک کے درمیان سرحد پر قائم رابطہ آفس تباہ کر دیا ہے۔
    کرونا وائرس: فاصلاتی تعلیم بالمشافہ تدریس کا متبادل نہیں ہوسکتی،ماہرین کا اظہارِخیال

    کرونا وائرس: فاصلاتی تعلیم بالمشافہ تدریس کا متبادل نہیں ہوسکتی،ماہرین کا اظہارِخیال

    Tue, 16 Jun 2020 18:36:37 
    کرونا وائرس کی وَبا کے دوران میں اختیار کی جانے والی فاصلاتی تعلیم کی تکنیک کبھی بالمشافہ تدریس کا متبادل نہیں ہوسکتی ہیں۔یہ بات فرانس کے سابق وزیرتعلیم جیک لینگ نے متحدہ عرب امارات کے زیراہتمام تعلیم کے مستقبل کے موضوع پر ایک ورچوئل پینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔اس پینل میں کووِڈ-19 کے تناظر میں تعلیم کے لیے چیلنجز اور مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطاب
    امارات کا 23 جون سے محدود اور مشروط فضائی سفرکی اجازت کا فیصلہ

    امارات کا 23 جون سے محدود اور مشروط فضائی سفرکی اجازت کا فیصلہ

    Tue, 16 Jun 2020 18:30:05 
    متحدہ عرب امارات نے 23 جون سے اپنے شہریوں اور ملک میں مقیم غیرملکیوں کو مشروط اور محدود سمتوں میں فضائی سفر کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں بتایا کہ اندرون ملک سفری شرائط کا عنقریب اعلان کردیا جائے گا۔امارات نیوز ایجنسی کے ٹوئٹر پر بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے پیر کی شام اعلان کیا ہے کہ شہریوں اور رہائشیوں کو ان شرائط اور طریقہ کار کے
    یورپی قرارداد کے مسودے کے ذریعے ایران کو "سفارتی توبیخ" کا سامنا

    یورپی قرارداد کے مسودے کے ذریعے ایران کو "سفارتی توبیخ" کا سامنا

    Tue, 16 Jun 2020 18:24:44 
    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے معائنہ کاروں کی جانب سے یہ شکایت سامنے آ چکی ہے کہ انہیں ایران میں ان مقامات تک پہنچنے کی اجازت نہیں دی گئی جہاں دو دہائیاں قبل جوہری سرگرمیاں عمل میں آئی تھیں۔
     اقوام متحدہ نے  بچوں کے حقوق کی پامالی کے مرتکبین میں سے عرب اتحادکو خارج کردیا

    اقوام متحدہ نے بچوں کے حقوق کی پامالی کے مرتکبین میں سے عرب اتحادکو خارج کردیا

    Tue, 16 Jun 2020 18:06:51 
    اقوام متحدہ نے یمن میں آئینی حکومت کی سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کا نام بچوں کے حقوق کی پامالی کرنے والوں کی فہرست میں شامل نہیں کیا۔ بچوں کے حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کی سالانہ رپورٹ میں بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کی فہرست میں سے یمن میں سرگرم عرب اتحاد کا نام حذف کر دیا۔ اس سے قبل غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے یہ الزام گردش میں آیا تھا۔یمن میں حوثی ملیشیا کی جانب
    امریکہ: نسلی امتیاز کیخلاف اور پولیس اصلاحات کیلئے مظاہرے جاری

    امریکہ: نسلی امتیاز کیخلاف اور پولیس اصلاحات کیلئے مظاہرے جاری

    Tue, 16 Jun 2020 17:55:18 
    اٹلانٹا میں سیاہ فام امریکی کی ہلاکت کے بعد اتوار کو امریکہ کے بڑے شہروں میں مظاہرے ہوئے اور آج پیر کو بھی پولیس اصلاحات کے حق میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ مظاہرے کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن، اٹلانٹا اور دیگر شہروں میں مظاہرے آج بھی جاری رہیں گے۔
     افغانستان مسلسل پانچویں سال بچوں کے لیے خطرناک ترین ملک قرار

    افغانستان مسلسل پانچویں سال بچوں کے لیے خطرناک ترین ملک قرار

    Tue, 16 Jun 2020 17:46:23 
    اقوامِ متحدہ نے افغانستان کو ملک میں جاری خانہ جنگی کے باعث مسلسل پانچویں سال بچوں کے لیے خطرناک ترین ملک قرار دیا ہے۔
    امریکہ: وفاقی حکومت کا 17 سال بعد سزائے موت پر عمل درآمد کا اعلان

    امریکہ: وفاقی حکومت کا 17 سال بعد سزائے موت پر عمل درآمد کا اعلان

    Tue, 16 Jun 2020 17:39:00 
    امریکہ کے محکمۂ انصاف نے وفاقی حکومت کی جانب سے سزائے موت پر 17 برس بعد دوبارہ عمل درآمد شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ محکمۂ انصاف نے پیر کو چار مجرمان کی سزائے موت کی تاریخیں بھی جاری کر دی ہیں۔