01-02-2025
کینرا حلقے سے رکن پارلیمان وشویشورا ہیگڑے کاگیری کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق دیہی علاقوں میں بے گھر افراد کو مکانات فراہم کرنے کی مرکزی حکومت کی 'پردھان منتری آواس یوجنا' کے تحت اس مرتبہ ضلع اتر کنڑا کے لئے سب سے زیادہ مکانات کو منظوری ملی ہے ۔
View more
21-01-2025
مختلف سرکاری محکمہ جات کو ملازم فراہم کرنے والی ایجنسیوں کے ذریعے جس کی قسم کی ہراسانی اور استحصال کی کوششیں چل رہی ہیں اس کا سد باب کرنے کے مقصد سے ضلعی سطح پر لیبر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ملازمین کی خدمات کے لئے ایک ہمہ مقصدی [ملٹی پرپز] کوآپریٹیو سوسائٹی قائم کی گئی ہے ۔
View more
19-01-2025
امسال مانسون سے پہلے ضلع اور تعلقہ پنچایتوں کے لئے انتخابات منعقد کرنے کا معاملہ اگر منصوبے کے مطابق مکمل ہوتا ہے تو مانسون کے ختم ہوتے ہی نومبر میں پٹن پنچایت، ٹاون میونسپل کاونسل اور سٹی میونسپل کاونسل کے لئے انتخابات منعقد ہونے کے امکانات ہیں ۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو شہری بلدی اداروں [اربن لوکل باڈیز] کے اراکین کی میعاد کار بھی 5 سال کے بجائے 7 سال کی ہو جائے گی ۔
View more
16-01-2025
کرناٹکا کی جملہ آبادی میں ذات اور مذہب کے لحاظ بارے میں جو اعداد و شمار سامنے آئے ہیں اس کے مطابق اقلیتوں، دلتوں اور پسماندہ طبقوں کی آبادی زیادہ ہے ۔
View more
15-01-2025
ریاستی کانگریسی حکومت کو بر سر اقتدار آئے ہوئے 20 مہینون کا عرصہ ہورہا ہے، اس پس منظر میں پتہ چلا ہے کہ کانگریس ہائی کمان نے وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
View more
15-01-2025
اڈپی ضلع کے ملپے سے مہاراشٹرا کے سمندر میں مچھلی کا شکار کرنے کے لئے جانے والی کشتی پر موجود بھٹکل سے تعلق رکھنے والے 8 ماہی گیروں پر مہاراشٹرا پولیس کی زیادتیوں کے علاوہ ان پر قتل کا مقدمہ درج کرنے کی بات سامنے آئی ہے ۔ اس پر ریاست کے ماہی گیروں نے سخت ناراضگی جتائی ہے ۔
View more
15-01-2025
گنگولی کی مومن نجمہ کی ملکیت والی 'سی ہنٹر' نامی ماہی گیر کشتی کاروار ساحل سے 9 ناٹیکل میل کی دوری پر سمندر میں غرقاب ہوگئی جس کے دوران کشتی پر موجود 8 مچھیروں کو بحفاظت بچا لیا گیا ۔
View more
15-01-2025
گزشتہ چار سال سے التوا میں پڑے ہوئے ضلع اور تعلقہ پنچایت کے انتخابات امسال اپریل اور مئی میں منعقد ہونے کے قوی امکانات پیدا ہوگئے ہیں ۔ اس دوران یہ بات بھی سننے میں آ رہی ہے کہ ان انتخابات میں ووٹنگ کے لئے ای وی ایم کے بجائے بیلیٹ پیپر استعمال کیا جائے گا ۔
View more
06-01-2025
اتر کنڑا ضلع میں پچھلے کچھ برسوں سے ہر سال ایک نئے ایس پی اور نئے ڈی سی کے تقرر کا سلسلہ چل پڑا ہے جس کے پیچھے موجودہ اور سابق ضلع انچارج وزراء کی سیاسی کھینچاتانی کا ہاتھ ہونے کی بات سامنے آ رہی ہے ۔
View more
02-01-2025
سال نو کا جشن منانے کے دوران شراب کے نشے میں گاڑیاں چلانے کے 105 معاملوں سمیت دیگر قانونی خلاف ورزیوں کے لئے پولیس نے ایک ہی رات میں جملہ 754 کیس درج کیے اور 13 لاکھ 20 ہزار روپے جرمانہ لگا گیا۔
View more
01-01-2025
اگر ضلع میں گردش کر رہی افواہوں پریقین کریں تو ایک فعال اور ایماندار سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی ذمہ داری نبھانے والے نارائین ایم کی راہ میں ان کی ایمانداری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف ان کی سخت کارروائی رکاوٹ بن کر سامنے آئی ہے جس کے نتیجے میں ضلع سے ان کا تبادلہ کسی دوسرے مقام کے لئے کیا جا رہا ہے ۔
View more
01-01-2025
حالیہ برسوں میں پہلی مرتبہ کاروار میں نئے سال کی آمد کے موقع پر ہوٹل، لاڈجنگ، ریسٹوراں وغیرہ بالکل خالی خالی سے پڑے ہوئے نظر آئے کیونکہ ضلع ہیڈکوارٹر کی طرف امسال سیاحوں کی بہت کم ہی تعداد نے رخ کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy