ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں /  کرناٹک: مئی کے دوسرے ہفتے میں ایس ایس ایل سی نتائج 

 کرناٹک: مئی کے دوسرے ہفتے میں ایس ایس ایل سی نتائج 

Tue, 12 Apr 2022 14:49:20    S.O. News Service

بنگلورو،12 ؍اپریل (ایس او نیوز) ریاست کرناٹک میں ایس ایس ایل سی امتحانات پیر 11 اپریل کو مکمل ہوگئے۔مئی کے دوسرے ہفتے میں نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔ وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم بی سی ناگیش نے یہ بات  کہی۔پیر کے دن باگلکوٹ اور بیلگاوی اضلاع میں تعلیمی ترقی کا جائزہ لینے کے  لئے وجیاپورہ ضلع پہنچے تھے، نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے یہ اطلاع دی۔ 


Share: