ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اننت کمار ہیگڈے پر انتخابی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام

اننت کمار ہیگڈے پر انتخابی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام

Tue, 19 Mar 2019 12:13:47    S.O. News Service

بیلگاوی19؍مارچ (ایس او نیوز) بیلگاوی ضلع کے ہیرے مونولّی گرام میں ایک سرکاری عمارت کے سامنے عوامی اجلاس کرتے ہوئے انتخابی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کا الزام مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے پر لگایا گیا ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق 17مئی کو سرکاری لائبریری کے سامنے انتخابی تشہیر سے متعلق اجلاس منعقد کیا گیاتھا جس میں اننت کمار نے عوام سے خطاب کیا تھا۔لیکن ابھی تک کسی کی طر ف سے الیکشن کمیشن میں اس کے خلاف شکایت درج نہیں کی گئی ہے۔


Share: