ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / پنجاب :عام آدمی پارٹی کے تمام 20ایم ایل اے دہلی روانہ

پنجاب :عام آدمی پارٹی کے تمام 20ایم ایل اے دہلی روانہ

Sun, 29 Jul 2018 21:49:03    S.O. News Service

چنڈی گڑھ29جولائی(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)عام آدمی پارٹی کی ہائی کمان کے فیصلے سے ناراض پنجاب کے سینئر لیڈر سکھ پال کھیہرا سمیت تمام20ممبران اسمبلی کو آج بات چیت کے لیے دہلی بلایا گیا۔ذرائع کے مطابق پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے آج شام اپنے تمام ممبران اسمبلی کی ہنگامی میٹنگ بلائی ہے ۔یہ تمام ممبر ان اسمبلی آج دوپہر دہلی روانہ ہو گئے۔


Share: