Tue, 09 May 2017 01:50:30
سنیچر کو آٹو رکشہ ڈرائیور اشرف پر حملے کے معاملے میں پولس کی جانب سے ابھی تک کسی بھی حملہ آور کی گرفتاری عمل میں نہ آنے کو دیکھتے ہوئے آج پیر صبح بھٹکل آٹو ڈرائیورس اسوسی ایشن کے ایک وفد نے بھٹکل ڈی وائی ایس پی شیوپرکاش سے ملاقات کی اور حملہ آوروں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Tue, 09 May 2017 00:46:25
سنیچر کو مخدوم کالونی میں رہنے والے آٹورکشہ ڈرائیور ابراہیم اشرف کی کچھ لوگوں نے بہت بری طرح پیٹائی کی تھی، جس کے نتیجے میں اشرف ابھی تک اُڈپی اسپتال میں شدید زخمی حالت میں ایڈمٹ ہے، اس تعلق سے اشرف کی اہلیہ فاطمہ نے بھٹکل ٹائون پولس تھانہ میں بدریہ کالونی کے یاسر اور اُس کے دیگر چار ساتھیوں کے خلاف شکایت درج کرائی تھی، جس کے بعد پولس نے حملہ آوروں کے خلاف دفعہ 143, 147, 323, 326, 354, 341
View more
Mon, 08 May 2017 21:51:01
جنگلاتی زمینوں پر قابض افراد کو مالکانہ حقوق دینے کی اسکیم کے تحت جن عرضیوں کو مسترد کردیا گیا تھا، ان کا ازسرنو جائزہ لینے اور غور کرنے کی ہدایت ضلع انچار ج وزیر آر وی دیشپانڈے نے اسسٹنٹ کمشنروں کی دی ہے۔
View more
Mon, 08 May 2017 21:46:29
ضلع شمالی کینرا میں پانی کی قلت اور قحط سالی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ نشست میں ضلع انچارج وزیر مسٹر دیشپانڈے نے افسران کو تاکید کی ہے کہ کسی بھی حالت میں عوام کو پینے کے پانی اور جانوروں کے چارے کے لئے کسی بھی قسم کی پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔
View more
Mon, 08 May 2017 21:38:57
ضلع انچارج وزیر آر وی دیشپانڈے نے کہا کہ ریاستی حکومت ذات پات کی تفریق کے بغیر عوام کو سماجی انصاف دلانے میں یقین رکھتی ہے ۔لہٰذا سرکارنے عوامی فلاح و بہبود کے لئے جو اسکیمیں جاری کی ہیں ان سے ذات پات کی تفریق کے بغیر گزشتہ چار سال سے سماج کے ہرضرورتمندطبقے کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔
View more
Mon, 08 May 2017 21:32:47
یہاں سے قریب شیروا بیلمان مین روڈ پر شادی کی تقریب سے لوٹنے والے مسافروں سے بھری ایک منی بس بے قابو ہوکر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں کئی مسافرشدید زخمی ہوگئے اور ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔
View more
Mon, 08 May 2017 21:30:27
شراب پینے کے بعد شروع ہونے والے ایک جھگڑے نے اس وقت ایک المناک رخ اختیارکرلیا جب ایک بھائی نے اپنے سگے بھائی کو ہی چھرا گھونپ کر ہلاک کرڈالا۔
View more
Mon, 08 May 2017 21:26:38
بارکور نیشنل کالج کے سامنے واقع ویسٹرن میٹا کیم نامی فیکٹری کے منیجر کی اس وقت موقع پر ہی موت ہوگئی جب فیکٹری کا وزنی گیٹ اچانک ٹوٹ کر اس کے سر پر گرگیا۔
View more
Mon, 08 May 2017 21:22:35
سرکاری اسکیم کے تحت بھٹکل تعلقہ پنچایت کی جانب سے سال 2016-17کے منصوبے میں جسمانی معذورین کو موٹر گاڑی اور وہیل چئیر تقسیم کیے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy