Sun, 07 May 2017 11:37:19
گلبرگہ ضلع پنچایت گلبرگہ نے اپنے جمعہ کے دن منعقد ہوئے اجلاس میں سال 2017-18کے لئے1,210.73کروڑروپیوں کا بجٹ منظور کیا ۔
View more
Sun, 07 May 2017 11:35:00
کرناٹکا کی کانگریسی حکومت نے ایک پی آئی ایل کے پس منظر میں جاری کردہ سپریم کورٹ کی نوٹس کا جواب دیتے ہوئے گؤ رکھشا سے متعلقہ ریاستی قانون میں گؤ رکھشکوں کو جو تحفظ حاصل ہے ، اس کی حمایت میں حلف نامہ داخل کیا ہے۔
View more
Sun, 07 May 2017 11:14:34
بھٹکل جالی پٹن پنچایت کے لئے منعقدہ سابقہ انتخابات کے دوران پاروتی لکشمن نائک بھی ایک امیدوار تھی۔ انتخابی ضابطے کے مطابق ہر امیدوار کو الیکشن کے بعد اپنے اخراجات کی تفصیلات ریاستی الیکشن کمیشن کے سامنے پیش کرنے ہوتے ہیں۔مگر پتہ چلا ہے کہ پاروتی نائک نے یہ قانونی ضرورت پوری نہیں کی تھی۔
View more
Sun, 07 May 2017 01:05:16
اپنے فرائض انجام دینے والے پولیس کانسٹیبل پر حملہ کرنے کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، جس کی شناخت ناریموگارو کے رہنے والے نامن نائک کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Sun, 07 May 2017 00:24:56
منڈگوڈ کے نیشنلائزڈ بینکوں کے منیجروں کے خلاف دلت سنگھرش سمیتی نے پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔اورمیمورنڈ م پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ دلتوں کے ساتھ بھید بھاؤ کرنے اور انہیں ہراساں کرنے کے لئے ان بینک منیجروں کو گرفتار کیا جائے۔
View more
Sun, 07 May 2017 00:18:15
ضلع شمالی کینرا میں سرکاری تالابو ں پر جو غیر قانونی قبضہ کیا گیا ہے اسے ہٹانے کی مہم تیز رفتاری سے جاری ہے۔ واضح رہے کہ ضلع ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے تمام تحصیلداروں اور اسسنٹ کمشنروں کو سرکیولر جاری کیا تھا کہ ضلع شمالی کینرا میں 5315ایکڑ زمین پر پھیلے2085تالابوں کے سروے اور نانپنے کا کام ایک مقررہ وقت کے اندر پورا کیا جائے ۔ اس کے ساتھ ہی جہاں کہیں بھی غیر قانونی قبضہ کیا گیا ہے اسے ہٹاکر فوری
View more
Sat, 06 May 2017 20:01:31
یہاں بندرروڈ سکینڈ کراس پر ایک آٹورکشہ ڈرائیور کو رکشہ سے باہر کھینچ کر اُس کی بری طرح پیٹائی کرنے ، پھر رکشہ کو لے کر فرار ہونے کی واردات پیش آئی ہے، جس کے بعد رکشہ موسیٰ نگر سے برآمد کرلیا گیا ہے، جبکہ حملہ آوروں کی کار کو پولس پکڑنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 04 May 2017 22:03:22
بائک اور منی لاری کی ٹکر میں بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جس کی شناخت کاتور پنچایت حدود کے مڈسالی گرام کے رہنے والے منجوناتھ ہنکنلّی (30) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ جمعرات کو اُس وقت پیش آیا جب سرسی کی طرف جانے والی لاری اور منڈگوڈ کی طرف جانے والا بائک آپس میں ٹکراگئے۔ حادثہ ہبلی۔ سرسی روڈ پر پیش آیا۔
View more
Thu, 04 May 2017 19:32:59
عوام کی سہولت کے لئے حکومت کی طرف سے جاری مختلف اسکیموں سے مستفیض ہونے والے افراد کے ساتھ ضلع انچارج وزیر مسٹر آر وی دیشپانڈے کا رابطہ پروگرام "جن من" ،محکمہ پریس و رابطہ عامہ اور ضلع انتظامیہ کے تعاون سے 6مئی کو کاروار میں منعقد ہونے جارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy