Wed, 03 May 2017 12:11:46
دہلی میں میونسپل کارپوریشن الیکشن میں ملی شاندار جیت سے حوصلہ افزا بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے آج کہا کہ اس الیکشن کے نتائج نے کام کرنے کی جگہ بہانے بازی کرنے کی سیاست کو ختم کر دیا ہے
View more
Wed, 03 May 2017 12:05:13
اترپردیش کابینہ نے آج جنرل اینڈ سروس ٹیکس( جی ایس ٹی)بل کی منظوری دے دی اور اسے ریاست کی اسمبلی ہاؤس کے آئندہ سیشن میں منظور کرایا جائے گا۔
View more
Wed, 03 May 2017 12:02:01
دہلی پولیس نے آج ایک خاتون کو گرفتار کر لیا جس نے مبینہ طور پر بی جے پی کے ایک ایم پی کو اپنے جال میں پھنساکر ان سے پانچ کروڑ روپے کی مانگ کی تھی۔
View more
Wed, 03 May 2017 11:56:18
شمالی کوریا کے معاملے پر فوجی کارروائی سمیت تمام حربے زیر غور ہونے کے بیان کے چند ہی روز بعد امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اس ملک کے راہنما کم جونگ اْن سے ملنے کے لیے راضی ہیں۔
View more
Wed, 03 May 2017 11:48:10
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے افریقی عرب ملک الجزائر سے تعلق رکھنے والی ایک 17 سالہ طالبہ کے نام 10 لائبریریاں قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Wed, 03 May 2017 11:46:03
سعودی فورسز نے یمن کے علاقے حرض میں سوموار کے روز وقفے وقفے سے حوثی شیعہ ملیشیا کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے جس سے آٹھ حوثی جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 03 May 2017 11:39:50
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے سن 1967ء کے 6 روزہ عرب۔ اسرائیل جنگ میں اسرائیل کے زیرتسلط آنے والے علاقوں پرمشتمل عبوری فلسطینی ریاست کیقیام کی حمایت کی ہے۔
View more
Wed, 03 May 2017 11:35:31
وزیر داخلہ اور کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا کہ بہت جلد سینئر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر ایچ وشواناتھ جنتادل (ایس) میں شامل ہوجائیں گے۔
View more
Wed, 03 May 2017 11:32:28
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ آنے والے دنوں میں ریاست کے چار ڈویژنوں میں ایک ایک اعلیٰ معیاری سوپر اسپیشالٹی اسپتال تعمیر کرنا حکومت کے زیر غور ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy