Wed, 03 May 2017 10:48:54
ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنویر سیٹھ پر لائبریرینوں کو ترقی دینے کیلئے رشوت لینے کے الزام کو وزیر اعلیٰ سدرامیا نے سیاسی بدنیتی پر مبنی قرار دیا۔
View more
Wed, 03 May 2017 10:44:31
مرکزی حکومت کا مجوزہ رئیل ایسٹیٹ قانون اگلے پندرہ دنوں کے اندر لاگو کردیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں یہ قانون کرناٹک سے لاگو کیاجائے گا۔ یہ اعلان آج مرکزی وزیر برائے شہری ترقیات وینکیا نائیڈو نے کیا۔
View more
Tue, 02 May 2017 11:05:01
امریکا میں اپنے سات سالہ بیٹے کی حجامت میں تاخیر پر برہم ماں نے حجاموں کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے ان پر پستول تان لیا۔یہ حیران کن واقعہ برطانوی اخبار ’ڈیلی میل‘ نے بھی رپورٹ کیا ہے۔
View more
Tue, 02 May 2017 10:57:17
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت ’یونیسکو‘ میں بیت المقدس کے بارے میں اسرائیلی موقف کے خلاف قرارداد پیش کرنے کے معاملے پر جرمنی اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی سامنے آئی ہے۔
View more
Tue, 02 May 2017 10:52:50
ترکی کے شہر استنبول میں ہفتے کی شامل نامعلوم مسلح افراد نے فارسی زبان میں نشریات پیش کرنے والی معروف ’جیم‘ ٹی وی کمپنی کے بانی اور چیئرمین سعید کریمیان کو اس کے کویتی ساتھی تاجر محمد متعب الشلاحی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 02 May 2017 10:42:32
اسرائیلی جیلوں میں اپنے حقوق کے لیے بہ طور احتجاج 17 اپریل سے بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کی تعداد 1600 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 1500 اسیران کی بھوک ہڑتال کو آج 15 دن ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 02 May 2017 10:38:21
گذشتہ برس ایران کے دارالحکومت تہران میں سعودی عرب کے سفارت خانے اور مشہد میں قونصل خانے پر مشتعل بلوائیوں کے حملے نہ صرف سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارت تعلقات ختم کرنے کا موجب بنے بلکہ ان حملوں نے ایران کی سیاحت کو بھی غیر معمولی نقصان پہنچا ہے۔
View more
Tue, 02 May 2017 10:36:00
یمن میں سرکاری فوج کے ترجمان ہفت روزہ اخبار نے صنعاء میں 40 سے زیادہ ایسی مقامی تنظیموں کا انکشاف کیا ہے جو حالیہ جنگ میں باغیوں کی معاونت اور انہیں مالی رقوم فراہم کرنے میں ملوث ہیں۔
View more
Tue, 02 May 2017 10:29:40
عربی روزنامے الشرق الاوسط نے ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب نے عراق کے شہر موصل میں متعدد مراکز قائم کر لیے ہیں اور پاپولر موبیلائزیشن کی پشت پناہی میں اس کی سرگرمیاں جاری ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy