Thu, 04 May 2017 02:26:47
آدھار کارڈ کو انکم ٹیکس سے لنک کرنے کے خلاف دائر درخواست پر بدھ کو مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں کہا کہ آدھار کارڈ لازمی ہے اور جو لوگ جان بوجھ کر آدھار نہیں بنوا رہے ہیں، وہ ایک طرح سے جرم کر رہے ہیں، لیکن سپریم کورٹ نے مرکز کو ٹوکتے ہوئے کہا کہ آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ جنہوں نے آدھار کارڈ نہیں بنوایاہے، وہ جرم کر رہے ہیں۔دراصل وہ آدھار قانون کو چیلنج دے رہے ہیں اور کورٹ میں ان کی عرضی پر سماعت چل
View more
Thu, 04 May 2017 02:07:51
گزشتہ گرام پنچایت الیکشن کے موقع پر منڈگوڈ کے کاتور گرام کی رہنے والی گریجا ایرپّا کوربر کو کسی اور ذات کی ہونے کے باوجود بیک ورڈ کلاس (اے) کی ذات کا سرٹفکیٹ جاری کرنے کے لئے جن ریوینیو افسران نے سفارش کی تھی انہیں ریوینیو محکمہ کے چیف سکریٹری کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 03 May 2017 12:59:49
شیمبور نامی مقام پر واقع سیکریڈ ہارٹ چرچ میں چوری کی واردات پیش آئی ہے، جس میں نامعلوم چوروں نے چرچ کے اندر گھس کر نقدی اور قیمتی اشیاء پر اڑالی ہیں۔
View more
Wed, 03 May 2017 12:57:01
کروپاڈی گرام پنچایت کے نائب صدر عبدالجلیل کا دن دہاڑے ان کے دفتر میں ہی بہیمانہ قتل ضلع جنوبی کینرامیں امن و امان کی صورتحال پر ایک سوالیہ نشان بن کر سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 03 May 2017 12:53:21
جب تیز بارش ہورہی تھی اور بجلیاں کڑک رہی تھیں ، اس وقت ایک لڑکے کا گھر سے باہر آنگن میں جانا موت کا سبب بن گیا ۔ موصولہ خبر کے مطابق موڈبدری کے قریب پنپیل نامی گاؤں میں یہ حادثہ پیش آیا جب گھر کے آنگن میں موجود لڑکا بجلی گرنے سے ہلاک ہوگیا۔
View more
Wed, 03 May 2017 12:47:06
بی جے پی کے ریاستی صدرایڈی یورپا کی سداپور آمد پر یہاں کے ٹورسٹ بنگلو میں کاروار کے سُنار طبقے کے لیڈروں نے کچھ بی جے پی رضاکاروں کے ساتھ ان سے ملاقات کی، اور ایک میمورنڈم پیش کیا۔
View more
Wed, 03 May 2017 12:42:14
کاروار ساحلی علاقے میں الوے واڈا کے قریب ایک ماہی گیر کشتی سمندر میں غرقاب ہوگئی۔ مگر خوش قسمتی سے اس میں سوار 5مچھیرے بحفاظت کنارے پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Wed, 03 May 2017 12:39:36
کینرا ایم پی اننت کمار ہیگڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ ضلع انچارج وزیر آر وی دیشپانڈے نے ایک سابقہ لوک سبھاالیکشن جیتنے میں ان کی مدد کی تھی۔
View more
Wed, 03 May 2017 12:36:37
پیشہ ورانہ کورسس میں داخلے کے لئے کامن اینٹرنس ٹیسٹ(سی ای ٹی) 2اور3مئی تک چلے گا۔ ضلع شمالی کینرا میں اس امتحان کے لئے جملہ 7مراکز قائم ہیں جن میں 3120طلبہ نے امتحان کے لئے شرکت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy