Mon, 01 May 2017 12:28:29
کاسرگوڈ کے مالنگائی نامی علاقے میں ایک کار اور ایمبولینس کے درمیان ہونے والے خطرناک تصادم میں دوخواتین ہلاک ہوگئیں، جن کے نام مریم مفیدہ(۱۷سال) اور زلیخا(۶۰سال) بتائے جاتے ہیں۔
View more
Mon, 01 May 2017 12:21:59
دھرمستلا کے قریب ایک سنسان علاقے میں نامعلوم شخص کی جلی ہوئی لاش بر آمد ہوئی ہے جس کے بارے میں شبہ کیا جارہا ہے کہ شاید اس کو قتل کرنے کے بعد نذر آتش کیا گیا ہوگا۔
View more
Mon, 01 May 2017 12:07:22
ایک ویران علاقے میں قتل کے ملزم کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے بہیمانہ انداز میں قتل کرکے سر کو تن سے جدا کردیا گیا ہے۔ مقتول کی شناخت عبدالسلام (۳۲سال) کی حیثیت سے کی گئی ہے ، جومبینہ طور پرسال 2014میں پیرل کُمبلے کے رہنے والے شفیق (۲۵ سال) کے قتل میں ملوث بتایا جاتا ہے۔
View more
Mon, 01 May 2017 11:53:19
ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر نے بجلی محکمہ سے وابستہ حکام کوسیاسی لیڈروں کی رہائش گاہوں پر نظر رکھنے اور ریاست کے اعلیٰ حکام کو بجلی کی چوری نہ ہو، اس بات کو یقینی بنانے کی ہدایت دی ہے ۔
View more
Mon, 01 May 2017 11:43:54
مرکزی ریونیو سکریٹری ہنس مکھ ادھیا نے ہفتہ کو کہا کہ رجسٹریشن کے بعد کمپنی معاملات کی وزارت کو ٹیکس ریٹرن نہ بھرنے والی نو لاکھ کمپنیاں مسلسل حکومت کی نگرانی میں ہیں۔
View more
Mon, 01 May 2017 11:30:34
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے غازی آباد کی پٹاخہ فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سبھی ضلع مجسٹریٹ اور پولیس کپتانوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے اپنے ضلع میں غیر قانونی پٹاخہ فیکٹریوں کی نشاندہی کرکے قصورواروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں ۔
View more
Mon, 01 May 2017 11:27:12
میرٹھ کے سول لائنس علاقے میں ڈی آر آئی نے چھاپہ ماری کی ہے۔یہ چھاپہ ماری ایک ریٹائرڈ کرنل دیویندر کمار کے گھر پر ہوئی ہے ،
View more
Mon, 01 May 2017 11:20:08
رائے دہندگان کو لبھانے کے الزام میں جن امیدواروں کے نام چارج شیٹ میں نامزد کئے گئے ہیں ان کو نااہل ٹھہرانے کے لیے الیکشن کمیشن حکومت سے قانون میں ترمیم کرنے کی اپیل کرے گا۔
View more
Mon, 01 May 2017 11:15:37
نیتی آیوگ نے 2024سے لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ کروانے کی تجویز دی ہے، وہ اس لیے تاکہ تشہیری سرگرمیوں کی وجہ سے نظام حکومت میں پڑنے والی رکاوٹوں کو کم سے کم کیا جا سکے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy