Mon, 01 May 2017 02:58:03
تعلقہ کے شرالی نیشنل ہائی وے پر پیش آئے ایک دردناک سڑک حادثہ میں ایک نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت ہوناور تعلقہ کے منکی میں رہنے والے سنتوش اچاری (34) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 30 Apr 2017 12:43:41
تعلقہ کی ترقی صرف عوام نمائندوں کے ذمہ نہیں ہے بلکہ تعلقہ کے افسروں کو بھی چاہئے کہ ترقیاتی کاموں پر خصوصی توجہ دیں اور پوری ذمہ داری اور ایمانداری کے ساتھ کام انجام دیں
View more
Sun, 30 Apr 2017 12:40:23
دنیاء میں انسانیت کی شمع جلانے والے مہان پرش بسوانا تھے انہوں نے ویر اشیوا سماج کی بھلائی سے زیادہ انسانیت کو عام کرنے کی خدمات میں جٹے رہے
View more
Sun, 30 Apr 2017 12:36:09
اولمپک سلور میڈلسٹ پی وی سندھو ایشیا بیڈمنٹن چیمپئن شپ سے باہر ہو گئی ہیں۔ سندھو کو سخت کوارٹر فائنل مقابلے میں چین کی آٹھویں وریا بگجاؤ نے ایک گھنٹہ اور 17 منٹ تک چلے مقابلے میں 21۔15، 14۔ 21، 22۔24 سے شکست دی۔
View more
Sun, 30 Apr 2017 12:32:26
بالی وڈ اداکارہ گل پناگ فارمولہ ریسنگ کار چلانے والی پہلی ہندوستانی خاتون بن گئی ہیں۔ گل پناگ نے اپنے ٹویٹر اور اسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس سے متعلق بہت سے تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔
View more
Sun, 30 Apr 2017 12:29:19
فوج کے کمانڈنگ ان چیف جنرل لیفٹیننٹ جنرل پروین بخشی کی موجود میں بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن نے ایڈن گارڈنز کرکٹ اسٹیڈیم کے چارا سٹینڈوں کو شہیدوں کے نام کیا۔
View more
Sun, 30 Apr 2017 12:26:00
چمپئنز ٹرافی کے لئے ہندوستانی ٹیم کے ممکنہ اعلان کے بارے میں سات مئی کو ہونے والے بی سی سی آئی کی جنرل میٹنگ میں فیصلہ لیا جائے گا۔ بی سی سی آئی ایڈمنسٹریٹر کمیٹی (سی اواے) کے سربراہ ونود رائے نے کہا ہے کہ ہم تمام ممکنہ اختیارات کے لئے تیار ہیں،
View more
Sun, 30 Apr 2017 12:22:10
افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے کہا ہے کہ پورا ملک انڈین پریمیئر لیگ کو دیکھ رہا ہے اور ان کے ہم وطنوں کی حمایت ہی انہیں بہتر کارکردگی کی توانائی دے رہا ہے۔
View more
Sun, 30 Apr 2017 12:17:05
مبینہ طور پر پولیس کسٹڈی میں ٹارچر کی وجہ سے زخمی ہونے والے احمد قریشی کو انصاف دلانے کے لئے جنوبی کینرا کی مسلم جماعتوں اور اداروں کے نمائندوں پر مشتمل یونائٹیڈ مسلم فرنٹ تشکیل دیا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy