Thu, 04 May 2017 11:21:34
چینی صدر شی جِن پِنگ اور ان کے فلپائنی ہم منصب روڈریگو ڈوٹیرٹے نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ چین کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے جزیرہ نما کوریا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
View more
Thu, 04 May 2017 11:18:06
امریکا نے ایک بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ گزشتہ سات برسوں کے دوران امریکا کی طرف سے بین البراعظمی میزائل کا یہ دوسرا تجربہ ہے۔
View more
Thu, 04 May 2017 11:15:23
پاکستانی وزیر اعظم کی بیٹی مریم نواز شریف نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اس وقت ہل چل مچا دی جب انہوں نے پاناما پیپرز سے متعلق ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ان کا تعلق کرپشن اور بدعنوانی سے نہیں ہے۔
View more
Thu, 04 May 2017 11:10:23
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق ترکی میں قید 120 صحافیوں کی رہائی کے لیے آن لائن پیش کی جانے والی پٹیشن پر ڈھائی لاکھ سے زائد افراد نے دستخط کر دیے ہیں۔
View more
Thu, 04 May 2017 11:00:42
چین میں زیر تعمیر ایک ریلوے سرنگ میں مشتبہ گیس دھماکے سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔یہ دھماکا جنوبی چین میں ایک سرنگ میں ہوا۔
View more
Thu, 04 May 2017 10:49:40
کنڑا فلموں کے اداکار وینکٹ نے اپنی فلم کو لے کر اخبارات میں اور سوشیل میڈیا پر ناراضی جتانے پر معافی طلب کرلی ہے۔ حال ہی میں’’پورکی‘‘ نامی کنڑا فلم ریلیز ہوئی تھی لیکن مذکورہ فلم بری طرح فلاپ رہی تھی۔
View more
Thu, 04 May 2017 10:43:39
اگلے اسمبلی انتخابات میں اپنے طاقت کے بل پر حکومت بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے جنتادل (سکیولر) رواں اور اگلے ماہ تمام طبقات کے اجلاس کا انعقاد کرتے ہوئے ان کا اعتماد حاصل کرنے کی حکمت عملی تیار کی ہے۔
View more
Thu, 04 May 2017 02:43:38
سابق ممبرآف پارلیمنٹ اور موجودہ ایم ایل سی بہار مولانا غلام رسول بلیاوی نیشنل صدر قومی اتحاد مورچہ اور قومی صدر کل ہند ادارۂ شرعیہ ان دنوں چار روزہ دورے پرجھارکھنڈمیں ہیں۔ اسی درمیان رانچی سرکٹ ہاؤس میں علمائے کرام، دانشوران ملت اور قومی اتحاد مورچہ کے ریاستی ذمہ داروں کے درمیان گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ مودی کے تین سالہ دور اقتدار میں مرکزی حکومت سمیت جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، آسام، اتراکھنڈا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy