Tue, 11 Oct 2016 12:03:18
کشمیر معاملے پر ہندوستان کو ایک بار پھر اکساتے ہوئے پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے آج کہا کہ ہندوستان اگر کشمیری لوگوں کی آزادی کی جدوجہد کا دہشت گردی سے موازنہ کرتا ہے تو وہ غلطی پر ہے۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 12:01:04
کیرالہ کے گورنر پی سداشیوم اور وزیر اعلی پنرائی وجین سمیت کئی اہم ہستیاں آج تمل ناڈو کی وزیراعلیٰ جے للتا کو دیکھنے یہاں کے اپالو ہسپتال پہنچیں۔اس درمیان جے للتا کی پارٹی انا ڈی ایم کے نے ٹویٹ کیا کہ ’’پروچی تلیوی اماں‘‘(انقلابی رہنمااماں )کے ساتھ سب کچھ ٹھیک ہے۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 11:58:53
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے پارٹی کے بانی کانشی رام کی برسی کے موقع پر کل منعقد ریلی کے دوران مچی بھگدڑ میں دو لوگوں کی موت اور بہت سے دوسروں کے زخمی ہونے کے لئے ایس پی حکومت کی لچر انتظامیہ اور پولیس نظام کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 11:55:41
کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت پر فوج کی توہین کا الزام لگایا ہے۔کانگریس نے مطالبہ کیا ہے کہ فوج کی شہادت پر سیاست کرنے کیلئے پی ایم مودی، وزیر دفاع منوہر پاریکر اور بی جے پی صدر امت شاہ معافی مانگیں۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 11:52:44
تمل ناڈو کی وزیراعلیٰ جے للتا کی صحت پر’’مسلسل نگرانی‘‘رکھی جا رہی ہے اور گزشتہ ہفتے ان کو دیکھنے والے ایمس کے ڈاکٹروں میں ایک نے کل اور آج پھر سے ہسپتال کا دورہ کیا۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 11:50:44
پنجاب کانگریس کے سربراہ امریندر سنگھ نے’’ان کو بدنام‘‘کرنے کیلئے حکمراں شرومنی اکالی دل اور عام آدمی پارٹی کے درمیان ’’خفیہ ساز باز‘‘کرنے کا الزام لگایا کیونکہ دونوں جماعتیں انہیں اپنا ’’مشترکہ دشمن ‘‘مانتی ہیں۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 11:46:41
جموں وکشمیر بینک کے نئے چیئرمین پرویز احمد نے آج کہا کہ ان کا بینک ریاست میں اسلامی بینکنگ خدمات دینے کا خواہش مند ہے اور وہ ریزرو بینک سے اجازت لینے کے بعد اس تجویز پر غور کرے گا۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 01:41:38
یۃ علماء ضلع تھانے و پالگھر کی سہ ماہی میٹنگ اتوار ۹؍ اکتوبر کو مدنی مسجد،ملت نگر،وسئی پھاٹا میں مولانا حلیم اللہ قاسمی (صدر جمعیۃ علماء ضلع تھانے و پالگھر و جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء مہاراشٹر) کی صدارت میں منعقد ہوئی
View more
Tue, 11 Oct 2016 01:30:38
کانکنی کے چنگل سے آزادی کے بعد بلاری میں دوبارہ سی زمرے کی کانکنی کیلئے آن لائن نیلامی سے دوبارہ کانکنی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ جس سے سندور تعلقہ میں کمار سوامی اور پاورتی منادر منہدم ہونے کا خدشہ لاحق ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy