Tue, 11 Oct 2016 22:11:29
مرکز میں بی جے پی کی حکومت قائم ہونے کے بعد سے اب تک مختلف موقعوں پر یہ بات بار بار مشاہدے میں آتی رہی ہے کہ جیسے اب ملک میں جمہوریت کی جگہ آمریت نے لے لی ہے اور حکمران وقت اختلاف رائے برداشت کرنے کے بالکل بھی روادار نہیں ہیں۔ حکومت جو چاہے سو کرے آپ کو من و عن قبول کرنا ہوگا، اگر نہیں کرتے اور اختلاف ظاہر کرتے ہیں تو فوراًآپ پر غدار وطن کا الزام تھوپ دیا جائے گا
View more
Tue, 11 Oct 2016 21:22:38
یہاں شرالی ہائی وے پر پیش آئے ایک سڑک حادثے میں ایک بزرگ شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جس کی شناخت کیشو ناگپا شانبھاگ (77) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 17:06:05
کمٹہ جماعت المسلمین کا سالانہ جلسہ سمیت عہدیداران کا انتخاب مورخہ 10/ اکتوبر کو منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر محمد شفیع شیخ صدر اور عبدالرزاق شیخ جنرل سکریٹری منتخب ہوئے۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 16:55:17
امریکہ ایوانِ نمائندگان کے سپیکر اور رپبلکن جماعت کے ملک میں سب سے اعلیٰ عہدے پر فائز رہنما پال رائن نے کہا ہے کہ خواتین سے دست درازی سے متعلق بیان سامنے آنے کے بعد وہ اپنی جماعت کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا دفاع نہیں کریں گے۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 16:52:28
بچوں کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی امدادی ادارے ’’سیو دا چلڈرن‘‘نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ہر سات سیکنڈ میں 15سال سے کم عمر ایک بچی کی شادی ہو جاتی ہے۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 16:50:40
وزیر خارجہ جین مارک ایرائل نے پیر کو فرانس انٹر ریڈیو کو بتایا کہ یہ بمباری جنگی جرائم ہیں، حلب میں جو ہو رہا ہے اور اس میں جو بھی شریک ہیں بشمول روسی راہنما بھی۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 16:45:45
ٹیکنالوجی کی ایک بڑی کمپنی سام سنگ نے اپنے اسمارٹ فون’’گیلکسی نوٹ 7‘‘کی دنیا بھر میں فروخت اور اس فون کی تبدیلی کو روکتے ہوئے تمام صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس کا استعمال بند کر دیں۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 16:41:58
بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹکا کے اُترکنڑا میں پیر کی شب سے لگاتار بارش کا سلسلہ جاری ہے،جس کے نتیجے میں انکولہ میں کئی مکانوں کے اندر پانی گھسنے اور نقصانات ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، اُسی طرح کاروار میں مُدگا پہاڑی سے چٹان اور مٹی کھسک کر قومی شاہراہ پر آجانے سے قریب پانچ گھنٹوں تک ہائی وے بند ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔
View more
Tue, 11 Oct 2016 16:34:49
ری پبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک پارٹی کی ہیلری کلنٹن کے درمیان دوسرا مباحثہ امریکی سیاسی تاریخ کے انتہائی سخت مکالمے کا درجہ رکھتا ہوگا؛
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy