Thu, 13 Oct 2016 15:27:50
ماحول کو پاک وصاف بنائے رکھنا اجتماعی ذمہ داری ہے ان خیالات کااظہار شہر کے ویمنس کالج کے لکچرر وجئے یندرا نے کیا تعلقہ کے مرغ ملہ میں ویمنس کالج کی طالبات کی طرف سے کی گئی صفائی مہم کاآغاز کرنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چنتامنی حلقہ میں دن بدن آبادی اضافہ ہورہی ہے اگر صفائی پر توجہ نہیں دی گئی تو مستقبل میں اس کے مضر اثرات ثابت ہوسکتے ہیں ۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 15:26:33
چکبالاپور ضلع چنتامنی ٹاون خواتین ہیلپ لائن کی صدر وجیا کو تملناڈ جیوا تییل جیکل وپن یونیورسٹی نے وجیامیڈم کے خدمات کو سراہتے ہوئے انھیں ڈاکٹریٹ ڈگری سے نواز کر ان کے ذمہ داریوں میں اضافہ کردیا گیا ہے
View more
Thu, 13 Oct 2016 15:21:49
تعلیم ہر ایک فرد کا بنیاد ی حق ہے حکومت کے غلط منصوبوں کے سبب غریب اور مستحق افراد کو انکا جائز حق حاصل کرنے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ایک غریب طالب العلم اگر کالجوں کے اخراجات برداشت کرنے سے قاصر ہے
View more
Thu, 13 Oct 2016 11:38:43
بیمار چل رہی تمل ناڈو کی وزیراعلیٰ جے للتا کے تمام محکمہ وزیر خزانہ و پنیرسیلوم کو سونپے گئے ہیں۔ جے للتا کے کام کاج دوبارہ سنبھالنے تک یہ نظام رہے گا، جے للیتا وزیراعلیٰ بنی رہیں گی۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 11:32:47
مرکز کی مودی حکومت نے پاک مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج کی جانب سے انجام دیے گئے سرجیکل اسٹرائیک سے منسلک کسی بھی ثبوت کو جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 11:30:13
باغپت میں پیسے کو لے کر ہوئے تنازعہ میں ایس ایس بی کے ایک جوان نے مبینہ طور پر گولی چلا دی جس میں ایک شخص اور اس کے بیٹے کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 11:26:51
ممبئی ہائی کورٹ نے ملک کی تمام عدالتوں میں کارروائی کی ویڈیو ریکارڈنگ کی اس بنیاد پر مطالبہ کرنے والی پٹیشن مسترد کر دی کہ عدالتی طریقہ کار اور مقدمات کی سماعت کی معلومات حاصل کرنا کسی شخص کا بنیادی حق ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 11:24:51
پاکستان کو نشانے پر لیتے ہوئے ہندوستان نے کہا ہے کہ جوہری پھیلاؤ کی جاری سرگرمیوں پر پاکستان کا واضح تاثر ہے اورریاستی اور غیر ریاستی عناصر کے اتحاد کے تحت ایٹمی مواد کی بے لگامتوسیع امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
View more
Thu, 13 Oct 2016 11:22:17
فوج نے جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے تنگدھار سیکٹر میں کنٹرول لائن پر دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو آج ناکام کردیا۔فوج کے ایک افسر نے کہا، تنگدھار سیکٹر میں فوج نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy