Wed, 05 Oct 2016 15:07:35
چنتامنی رورل پولیس تھانہ کے حدود تلگوار گاؤں کے ہائی وے روڈ پر (BOLERO)وین ٹکر مارنے سے دسویں جماعت میں زیر تعلیم لڑکی کی موت واقع ہوگئی ہے ۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 12:36:45
کے ایس آر ٹی سی بس آٹو رکشا کو ٹکر ماردینے کے نتیجے میں آٹو رکشا ڈرائیور شدید چور پر زخمی ہوجانے کا واقع کل شام شہر کے چیلور روڈ انڈر پاس کے پیش آیا۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 12:35:01
کانگریس حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے عوام کے مسائل کو حل کرنے پر بالکل توجہ نہیں دے رہی ہے یہ بات بی جے پی لیڈر ارو ن بابو نے کہی
View more
Wed, 05 Oct 2016 12:08:50
ہفتہ وار بازار کے دن 8بھرمار بندوقوں کے ساتھ مختلف گاؤں کے 14نکسلیوں نے تھانے میں حکام کے سامنے خودسپردگی کر دی ۔ایس ڈی او پی وویک شکلا، ایس ایچ او اجے سونکر نے بتایا کہ تلاشی کے ساتھ ساتھ گاؤں گاؤں جا کر لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر انہیں حکومت کی اسکیموں کی معلومات دی جا رہی ہے،
View more
Wed, 05 Oct 2016 12:04:00
تحریکوں کے ذریعے اپنی شناخت بنانے والے آسام کے کسان مکتی سنگرام کمیٹی (کے ایم ایس ایس)کے لیڈر اکھل گوگو ئی کو آج ایک دن کی پولیس ریمانڈ کے بعد وسطی آسام کے نوگاؤ ں ضلع کے کلیابر کے عدالتی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سے اسے 14دنوں کی عدالتی جیل میں بھیج دیا گیا۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 12:00:16
سماج وادی حکومت لگاتار اتر پردیش میں ترقیاتی کاموں کو رفتار دے رہی ہے۔منشور میں جو عوام سے وعدے کئے گئے تھے اسے تو مکمل کیاہی گیاہے ۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 11:47:58
کرناٹک اسمبلی کے فیصلے کے تحت کاویری طاس کے آرایس اور کبنی ڈیم سے تمل ناڈو کے لئے کل رات 6800 کیوسک پانی چھوڑا گیا۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 11:46:01
بدعنوان عناصر کے خلاف اپنی یلغار کو آگے بڑھاتے ہوئے انسداد کرپشن بیورو نے آج پھر ریاست کے مختلف مقامات پر بیک وقت چھاپے مارے اور بدعنوان سرکاری ملازمین اور افسران کی کارستانیوں کو بے نقاب کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy