Thu, 06 Oct 2016 20:45:03
مینگلور کے قریب پتور پولس نے 8/10 روز پہلے جن دومبینہ چوروں کو گرفتار کیا تھا، خبر ملی ہے کہ 29/ اپریل کو بھٹکل شرالی مندر میں ہوئی چوری کی واردات میں بھی یہی لوگ ملوث ہیں۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 20:25:40
ہوناور کے چار مکانوں میں ہوئی چوری کی واردات کی چھان بین کرتے ہوئے ہوناور پولس نے قریب پانچ چھ روز قبل دو چوروں کو گرفتار کیا تھا، جن کے تعلق سے پولس ذرائع نے خبر دی ہے کہ ان دونوں نے بھٹکل کے ایک مکان میں بھی چوری میں ملوث ہونے کا پولس کے سامنے اعتراف کیا ہے۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 16:00:44
امریکا کے سابق اٹارنی جنرل مائیکل موکاسی نے کانگریس کی جانب سے دہشت گردی کے سرپرستوں کے خلاف انصاف کے قانون ’’جاسٹا‘‘کو منظور کیے جانے کے فیصلے پر کڑی تنقید کی ہے۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 15:57:50
افریقا کے عرب ملک سوڈان کے صدر محمد عمر البشیر نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی اور استحکام سرخ لکیر ہیں
View more
Thu, 06 Oct 2016 15:56:00
سعودی اپاچی ہیلی کاپٹروں نے جازان صوبے کی سمت طوال کی سرحدی گزرگاہ کے مقابل علاقے میں یمنی ملیشیاؤں کو نشانہ بنایا۔ کارروائی کے نتیجے میں مسلح عناصر کو براہ راست نقصان پہنچا۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 13:21:31
افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں دولت اسلامی داعش کے خلاف ایک کارروائی کے دوران ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔افغانستان میں تعینات امریکی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کا ایک اہلکار ننگر ہارمیں داعش کے خلاف آپریشن میں مارا گیا ہے۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 13:13:34
تعلقہ سرکاری ہائر پرائمری اسکول کے دو ٹیچرس کو اسکول کے ترقیاتی کاموں کے لئے منظورہ شدہ فنڈ غبن کرنے کا الزام ثابت ہوجانے پر دو سرکاری ٹیچرس کو معطل کردیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 13:09:54
تعلقہ میں کروڈوں روپئے کے لاگت سے ترقیاتی کاموں کیلئے گذشتہ چند دنوں سے سنگ بنیاد رکھا جارہا ہے ٹینڈر طلب کرنے کے بعد ٹھیکے دار عمدہ راستے تیارکریں حلقے کے ترقیاتی کاموں میں اگر کہیں بھی گھٹیا کام نظر آئیں تو ان ٹھیکداروں کے نام کو بلاک لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش کردی جائیگی
View more
Thu, 06 Oct 2016 12:02:12
شیوسینا نے فوج کی وفاداری پر سوال اٹھانے کے لئے کانگریس لیڈر سنجے نروپم پر ملک سے بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پارٹی کے ممبئی چیف عہدے سے انہیں فوری طور پر ہٹائے جانے کا آج مطالبہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy