Sat, 08 Oct 2016 00:16:43
آر این ایس ودیا نکیتن مرڈیشور کے پرائمری اور ہائی اسکول کے طلباء نے حال ہی میں منعقد ہونے والے مرڈیشور سرکل اوربھٹکل تعلقہ سطح پرتبھا کارنجی مقابلوں میں شاندار کامیابیاں درج کی ہے۔اور کچھ نے ضلع سطح تک پہنچ کر انعامات حاصل کیے ہیں۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 00:10:23
رات میں بے خوف ہوکر جواکھیلنے میں مصروف چند لوگوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ سنگنلّی نامی مقام پر مندر کے پیچھے کچھ لوگ جوا کھیل رہے تھے۔اطلاع ملنے پر پی ایس آئی لکّپا کی قیادت میں پولیس نے چھاپہ مارااور سانتیش گنگو جی پاٹل، دنیش کوبیر گوڈا،ایرجّا مادھو اپا پاٹل، شامبھاجی پاٹل اور وٹھلا درگنا کو گرفتار کرلیا۔ان کے قبضے سے جوا کھیلنے کے لئے استعمال ہورہے 1190روپے اور کارڈ ضبط کیے
View more
Sat, 08 Oct 2016 00:04:06
ضلع پنچایت اور سائنس سنٹر کاروار کے اشتراک سے اساتذہ کے لئے" سائنس اور حساب کی پڑھائی میں اٹھنے والے سوالات اور ان کا حل "کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار منعقد کیا گیا۔
View more
Fri, 07 Oct 2016 23:44:11
ضلع شمالی کینرا انچارج وزیر مسٹر آر وی دیشپانڈے نے محکمہ ریوینیو اور زراعت کے افسران کو ہدات جاری کی ہے کہ ضلع میں بارش کی قلت کی وجہ سے فصلوں کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ تیز رفتاری سے لیا جائے۔
View more
Fri, 07 Oct 2016 18:07:30
مہاراشٹرا میں ہوئے ایک دہشت گردانہ واقعہ بنام اورنگ آباد اسلحہ ضبطی معاملے میں نچلی عدالت سے مجرم گردانے گئے مالیگاؤں کے دو مسلم نوجوانوں کو آج اس وقت راحت حاصل ہوئی جب ممبئی ہائی کورٹ نے انہیں مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے ۔
View more
Fri, 07 Oct 2016 10:27:10
یہاں مرجان نیشنل ہائی وے 66 پر ہوئے ایک المناک سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ چھ شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو کمٹہ سرکاری اسپتال سے طبی امداد پہنچانے کے بعد زائد علاج کے لئے منی پال، مینگلوراور ہوناور اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 07 Oct 2016 02:22:18
کنٹرول لائن کے پار فوج کے سرجیکل اسٹرائیک کو لے کر بی جے پی اور آپ کے درمیان زبانی جنگ آج مزید تیز ہو گئی اور اروند کیجریوال کی قیادت والی عام آدمی پارٹی نے الزام لگایا کہ وزیر دفاع منوہر پاریکر مسلح افواج کی ساکھ کو کم کر رہے ہیں۔
View more
Fri, 07 Oct 2016 02:17:47
مرکزی انفارمیشن کمیشن(سی آئی سی)نے ملک کی سب سے بڑی جیل تہاڑ سے کہا ہے کہ وہ ایسے قیدیوں کو معاوضہ دینے کا ایک انتظام تیار کرے جنہیں ان کے لئے مقرر کی گئی سزا سے زیادہ وقت تک جیل میں بند رکھا گیا۔
View more
Fri, 07 Oct 2016 02:11:02
سری لنکا ئی بحریہ نے تامل ناڈو کے ماہی گیروں پر مبینہ طور پر حملہ کرتے ہوئے ان پر پتھراؤ کیا اور ان کی ایک مشینی کشتی کو ڈبو دیا اور ماہی گیری کے جالوں کو تباہ کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy