Sat, 08 Oct 2016 13:07:29
لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ نے جمعہ کو دہلی وقف بورڈ کو تحلیل کر دیا،ساتھ ہی بورڈ کے مبینہ بدعنوانی معاملے کی جانچ سی بی آئی کو سونپ دی گئی۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 13:03:02
سرجیکل اسٹرائیک کو لے کرزبانی جنگ کو دھار دیتے ہوئے عام آدمی پارٹی نے آج بی جے پی صدر امت شاہ پربڑا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ جس شخص کے مجرمانہ پس منظر سے پورا ملک واقف ہے، وہ اب حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہا ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:59:31
ہریانہ کانگریس کے دو دھڑوں کی درمیان دہلی میں راہل گاندھی کی کسان یاترا میں مقابلہ کے بعد سیاسی بیان بازی بھی شروع ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:57:04
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے آج الزام لگایا کہ بی جے پی پاک مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج کے سرجیکل حملے کا سیاسی فائدہ لینا چاہتی ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:51:11
ڈینگو، چکن گنیا کے بعد اب فائلیریا (ہاتھی پاؤں)کی بیماری نے شہر میں دستک دے دی ہے۔ضلع میں فالیریا کا یہ پہلا کیس دیکھنے کو ملا ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:48:49
سکم کے وزیر اعلی پون چاملنگ نے آج کہا کہ ان کی حکومت ملک کے سب سے اونچی پہاڑی سلسلے کنچن جنگھا کو ایکو سیاحتی مقام کے طور پر ترقی دے گی۔اسی سلسلہ میں 28169فٹ کی بلندی والے اس پہاڑی سلسلوں کے ہوائی سیر کے لیے ہیلی کاپٹر خدمات کی شروعات کی گئی ہے اور آنے والے دنوں میں اور بھی کئی اقدامات کئے جائیں گے۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:43:55
گجرات کے پوربندر میں بحریہ کے ایک اڈے میں گولیوں کی آواز سننے کی بابت پولس کو آج ایک شکایت ملی لیکن سیکورٹی اہلکاروں کی طرف سے پورے علاقے کی اچھی طرح سے تلاشی لینے کے بعد یہ افواہ نکلی۔
View more
Sat, 08 Oct 2016 12:40:54
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی آج تمل ناڈو کی وزیر اعلی جے للتا کا حال چال جاننے کے لئے یہاں اپالو ہسپتال گئے اور کہا کہ ان کی حالت میں بہتری آ رہی ہے اویر کچھ دن میں وہ صحت مند ہو جائیں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy