Fri, 07 Oct 2016 01:20:25
ضلع شمالی کینرا میں پسماندہ طبقات اوراقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لئے جاری کی گئی اسکیموں پر جائزہ لینے کے لئے منعقدہ میٹنگ میں ضلع سطح کے محکمہ جاتی افسران غیر حاضر رہے۔ اس وجہ سے اس کمیٹی کے ریاستی صدر اور اراکین نے میٹنگ کی شروعات میں ہی برہم ہوکر میٹنگ کو ملتوی کردیا۔
View more
Fri, 07 Oct 2016 01:07:02
ساحلی کرناٹکا کے مختلف علاقوں میں بھگوا تنظیم کے کارکنوں کی غنڈہ گردیاں برابر جاری ہیں اور کسی نہ کسی بہانے سے مسلم نوجوانوں پر حملے کئے جارہے ہیں۔ تازہ واقعہ بنگلورو جانے والی کے ایس آر ٹی سی بس پر پیش آیا ہے جس میں سفر کرتے ہوئے ہندو لڑکی کے ساتھ بیٹھنے پر ہندو شدت پسندوں کی طرف سے مسلم نوجوان کی بری طرح پیٹائی کی گئی ہے۔ یہ واردات تاخیر سے سامنے آئی ہے۔
View more
Fri, 07 Oct 2016 00:34:17
ریاستی وزیر برائے اوقاف، اقلیتی بہبود وبنیادی تعلیمات تنویر سیٹھ نے آج بتایاکہ وقف بورڈ کے قواعد وضوابط (رولس اینڈ ریگولیشنس) کی تیاری کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔عنقریب یہ مسودہ عوامی تجاویز اور اعتراضات کیلئے منظر عام پر لایا جائے گا۔
View more
Fri, 07 Oct 2016 00:29:33
وزیر اعلیٰ سدرامیا کے دست راست سمجھے جانے والے مری گوڈا جو پچھلے دنوں میسور کی ڈپٹی کمشنر سی شیکھا سے بدکلامی اور حملہ کرنے کی مبینہ کوشش کے بعد گرفتار ہونے کے سبب وزیراعلیٰ سے دور ہوچکے تھے، آج اچانک پھر وزیر اعلیٰ سدرامیا کے ساتھ نظر آئے
View more
Fri, 07 Oct 2016 00:23:28
ریاستی وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار نے کہاکہ کم قیمت پر بجلی کی آس میں بڑی بڑی کمپنیاں بشمول انفوسس، ریاست سے باہر اپنے کارخانے منتقل کرنے پر غور کررہی ہیں، جس کی وجہ سے ریاست کو بھاری نقصان ہوسکتا ہے۔
View more
Fri, 07 Oct 2016 00:16:05
شہر کی میئر جی پدماوتی نے بی بی ایم پی انجینئر وں اور افسران کو سخت تاکید کی ہے کہ ان کی طرف سے دی جانے والی ہدایات اور مشوروں کو نظر انداز نہ کیا جائے،
View more
Thu, 06 Oct 2016 23:58:47
کاویری مسئلے پر کرناٹک کو راحت ملنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ مہادائی مسئلے پر بھی عنقریب ریاست کے حق میں خوشخبری ملنے والی ہے۔ یہ اشارہ آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے دیا۔ میسور میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مہادائی تنازعہ کو سلجھانے کیلئے 31/ اکتوبر کو ممبئی میں کرناٹک، مہاراشٹرا اور گوا کے وزرائے اعلیٰ کی میٹنگ طلب کی گئی ہے۔
View more
Thu, 06 Oct 2016 23:46:59
شہر کے بلندور میں کل دوپہر زیر تعمیر گھٹیا معیار کی عمارت گرنے کے نتیجہ میں تین افراد کی موت کے بعد آج شہر کی پولیس نے اس عمارت کے مالک کو گرفتار کرلیا۔ این ڈی آر ایف کے کارکنوں کی طرف سے اس عمارت کے ملبے میں مزید افراد کے پھنسے رہنے کے خدشات کو دیکھتے ہوئے آج بھی تلاشی مہم کچھ دیر تک جاری رکھی گئی،
View more
Thu, 06 Oct 2016 23:39:02
کاویری طاس کے آبی ذخائر میں صورتحال کا جائزہ لے کر مرکزی حکومت کو اپنی رپورٹ پیش کرنے کیلئے مرکزی وزارت آبی وسائل کی طرف سے تکنیکی ماہرین کی ٹیم 7/ اور 8/اکتوبر کو ریاست کا دورہ کرے گی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy