ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    روس کے ساتھ بہتر تعلقات ترکی کا نیٹو میں کردار متاثر نہیں کریں گے: جرمنی

    روس کے ساتھ بہتر تعلقات ترکی کا نیٹو میں کردار متاثر نہیں کریں گے: جرمنی

    Tue, 09 Aug 2016 15:38:54 
    جرمن وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روس کے ساتھ بہتر تعلقات ترکی کے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں کردار پر اثرانداز نہیں ہوں گے۔ پیر کے روزجاری کردہ اس بیان میں جرمن وزارت خارجہ کی ترجمان زاؤزان شیبلی نے کہا کہ ترکی نیٹو کا ایک اہم رکن ملک ہے اور رہے گا۔
    یمن کے باغی ملیشیا کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

    یمن کے باغی ملیشیا کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

    Tue, 09 Aug 2016 15:22:49 
    عرب اتحادی فوج کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے شہر عمران سے سعودی عرب پر داغا جانے والا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا۔ذرائع نے بتایا کہ اتحادی طیاروں نے عمران شہر کے جنوب میں واقع نائنتھ بریگیڈ کی بیلسٹک میزائل داغنے والا بیٹری اور لانچنگ پیڈز کو حملے سے پہلے تباہ کر دیا۔
    شاہ سلمان کی مزدوروں کے حقوق یقینی بنانے کی ہدایت

    شاہ سلمان کی مزدوروں کے حقوق یقینی بنانے کی ہدایت

    Tue, 09 Aug 2016 15:20:30 
    خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے وزارت لیبر وسماجی بہبود کو ہدیات کی ہے کہ وہ مملکت میں تعمیرو ترقی میں حصہ لینے والے ملکی اورغیرملکی مزدوروں کے حقوق کو یقینی بنائیں اور کسی بھی حادثے کے نتیجے میں متاثر ہونے والے مزدوروں کے علاج معالجے اور دیگر ضروریات کیلیے اس کی مدد کریں۔
    پہلی مرتبہ حج وعمرہ پر جانے والوں کے لئے خوشخبری:ایسے عازمین ویزہ فیس سے مستثنی ہوں گے، فیس حکومت ادا کرے گی:کابینہ

    پہلی مرتبہ حج وعمرہ پر جانے والوں کے لئے خوشخبری:ایسے عازمین ویزہ فیس سے مستثنی ہوں گے، فیس حکومت ادا کرے گی:کابینہ

    Tue, 09 Aug 2016 15:16:35 
    سعودی عرب نے پہلی مرتبہ حج یا عمرہ کے لئے ویزہ فیس مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس امر کا فیصلہ کابینہ کے حالیہ اجلاس میں کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ پہلی مرتبہ حج اور عمرہ کے خواہش مند افراد کی ویزہ فیس مملکت خود ادا کرے گی۔
    بھٹکل: بوٹ اُلٹنے کے نتیجے میں لاپتہ ہونے والی ماہی گیر کی لاش آج تراسی سمندر سے برآمد

    بھٹکل: بوٹ اُلٹنے کے نتیجے میں لاپتہ ہونے والی ماہی گیر کی لاش آج تراسی سمندر سے برآمد

    Tue, 09 Aug 2016 14:27:19 
    پانچ روز سے لاپتہ ماہی گیرمنجوناتھ کھاروی کی لاش آج پڑوسی علاقہ کنداپور کے تراسی سمندر سے برآمد ہوئی جسے دوپہر قریب ایک بجے بھٹکل بندر میں واقع اُس کے مکان میں لے جایا گیا۔
    مینگلور کے قریب کار اور لاری کی ٹکر میں ایک کی موت، دوسرا شدید زخمی

    مینگلور کے قریب کار اور لاری کی ٹکر میں ایک کی موت، دوسرا شدید زخمی

    Tue, 09 Aug 2016 14:10:58 
    سولیا مڈیکیرے ہائی وے پر ایک تیز رفتار کار پیچھے سے لاری کے ساتھ ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کارکے ڈرائیور اپن انگڈی کے محمد اشرف کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ شونٹی کوپا کے رہنے والے عبدالرشید باقوی جو اپن انگڈی کی مسجد میں مدرس ہیں، حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں اور ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔انہیں علاج کے لئے ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
    اُڈپی: گرائنڈر سے الیکٹرک شاک لگنے سے خاتون ہلاک

    اُڈپی: گرائنڈر سے الیکٹرک شاک لگنے سے خاتون ہلاک

    Tue, 09 Aug 2016 13:53:42 
    گھر کے کچن میں سالن کا مسالہ پیستے ہوئے اچانک گرائنڈر میں الیکٹرک شاک آگیا اور اس سے متاثر ہونے والی گھریلو خاتون ہلاک ہونے واقعہ ہنگر کٹّے کے قریب پیش آیا ہے۔بجلی کا شاک لگتے ہی اسے قریبی اسپتال لے جایاگیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
    کاروار: کدرا ڈیم سے زائد پانی چھوڑا جائے گا۔۔۔علاقے کے عوام محتاط رہیں

    کاروار: کدرا ڈیم سے زائد پانی چھوڑا جائے گا۔۔۔علاقے کے عوام محتاط رہیں

    Tue, 09 Aug 2016 13:50:27 
    کدرا ڈیم کے ایکزیکٹیو انجینئر نے اطلاع دی ہے کہ مسلسل بارش برسنے کی وجہ سے کالی ندی کے منصوبہ 2 کدرا ڈیم میں پانی کے ذخیرے کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔اس لئے پیشگی احتیاط کے طور پر کدرا ڈیم کے نشیبی علاقے اور ندی کے کنارے بسنے والے عوام کو چوکنا کیا جاتا ہے کہ کسی بھی وقت ڈیم سے اضافی پانی چھوڑنے کی نوبت آسکتی ہے۔متعلقہ افسر نے گزارش کی ہے کہ عوام اپنے جان ومال اور جانوروں وغیرہ کی حفاظت کے لئے پیشگ
    کاروار: 10/اگست کو بچوں کوپیٹ کے کیڑے مارنے کی دواکھلائی جائے گی

    کاروار: 10/اگست کو بچوں کوپیٹ کے کیڑے مارنے کی دواکھلائی جائے گی

    Tue, 09 Aug 2016 13:15:26 
    کاروار 9/اگست (ایس او نیوز) ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر آر اشوک کی فراہم کردہ اطلاع کے مطابق  10/اگست کو ضلع کے تمام اسکولوں میں ایک سال سے 19 سال تک کے طلباء کوپیٹ کے کیڑے مارنے کی دواکھلائی جائے گی۔ البینڈازول نامی یہ گولی کھانا کھاتےو قت طلباء کو کھلانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ والدین سے گزارش کی گئی ہے کہ اپنے بچوں کو یہ دوائی ضرور کھلائیں اور اس بات کو یقینی بنالیں کہ اسکول میں آپ کے بچے کو گولی کھ