ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    اُڈپی سمندر میں بوٹ اُلٹ گئی؛ ایک ماہی گیر ہلاک؛ نو صحیح سلامت واپس کنارے پہنچنے میں کامیاب

    اُڈپی سمندر میں بوٹ اُلٹ گئی؛ ایک ماہی گیر ہلاک؛ نو صحیح سلامت واپس کنارے پہنچنے میں کامیاب

    Wed, 20 Jul 2016 04:37:47 
    ضلع اُڈپی کے ملپے سمندر میں منگل صبح ایک ماہی گیری کی بوٹ اُلٹ جانے کے نتیجے میں ایک ماہی گیر سمندر میں غرق ہوکر ہلا ک ہوگیا جس کی شناخت انیّا (50) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ دس ماہی گیروں پر مشتمل ایک ٹیم سمندر کے بیچوں بیچ مچھلیوں کا شکار کررہا تھا کہ اچانک موسم خراب ہوگیا اور تیز ہوائوں کے نتیجے میں بوٹ اُلٹ گئی۔
    گجرات کے اُنا میں دلتوں کو پیٹنے کے خلاف سخت مظاہرہ؛ ہیڈ کانسٹیبل کی موت، بسوں میں توڑ پھوڑ

    گجرات کے اُنا میں دلتوں کو پیٹنے کے خلاف سخت مظاہرہ؛ ہیڈ کانسٹیبل کی موت، بسوں میں توڑ پھوڑ

    Wed, 20 Jul 2016 04:07:54 
     گجرات کے اُنا میں مبینہ طور پر گائےکے چمڑے کواتارنے کو لے کر کچھ دلت نوجوانوں کی وحشیانہ طریقے سے پیٹائی کی مخالفت میں ہو رہے مظاہروں کے دوران ہجوم نے امریلی قصبے میں پولیس پر پتھربرسا کر حملہ کر دیا جس میں ایک ہیڈ کانسٹیبل کی موت ہو گئی. بے قابو لوگوں پر قابو پانے کے لئے بعد میں سیکورٹی فورسز کو آنسو گیس کے گولے داغنے  پڑے.
    یوپی: مسلم ووٹوں پر گھمسان تیز، 10 چھوٹی مسلم جماعتوں نے بنایا 'اتحاد فرنٹ' نامی محاذ

    یوپی: مسلم ووٹوں پر گھمسان تیز، 10 چھوٹی مسلم جماعتوں نے بنایا 'اتحاد فرنٹ' نامی محاذ

    Wed, 20 Jul 2016 03:40:22 
    لکھنو (ایس او نیوز؍ایجنسی) اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے آتے ہی مسلم ووٹوں پر گھمسان ​​تیزہو گیا ہے. منگل کو 10 چھوٹی مسلم جماعتوں نے 'اتحاد فرنٹ'  نام سے ایک محاذ بنا یا ہے. بتایا گیا ہے کہ مسلم محاذ کے لوگ ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس سے زیادہ مسلم نمائندگی کا مطالبہ کریں گے اور جو ان کی مانگ پوری کرے گا، یہ محاذ اسی پارٹی کا انتخابات میں ساتھ دے گا۔
    کمٹہ سمندر میں بوٹ اُلٹ گئی؛ دو ماہی گیر لاپتہ؛ تین بحفاظت کنارے پہنچنے میں کامیاب

    کمٹہ سمندر میں بوٹ اُلٹ گئی؛ دو ماہی گیر لاپتہ؛ تین بحفاظت کنارے پہنچنے میں کامیاب

    Wed, 20 Jul 2016 03:14:50 
    کمٹہ تعلقہ کے ونلّی سمندر میں مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران اچانک بوٹ اُلٹنے سے دو ماہی گیر سمندر میں ڈوب کر لاپتہ ہوگئے البتہ دیگر تین ماہی گیرسمدنری موجوں سے جوجتے ہوئے بحفاظت کنارے تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ سمندر میں غرق ہوکر لاپتہ ہونے والوں کی شناخت ونلّی کے رہنے والے ابوالحسن علی (40) اور بھٹکل تینگن گونڈی کے رہنے والے حسن (28) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ 
    گلبرگہ کےالند میں لاری اورکروزرکے درمیان ہوئی خطرناک ٹکر میں آٹھ ہلاک نو زخمی

    گلبرگہ کےالند میں لاری اورکروزرکے درمیان ہوئی خطرناک ٹکر میں آٹھ ہلاک نو زخمی

    Wed, 20 Jul 2016 02:34:09 
     گلبرگہ 19 جولائی (ایس او نیوز) لاری اور کروزر کے درمیان ہوئی خطرناک ٹکر میںآٹھ افراد ہلاک جبکہ دیگر نو شدید زخجی ہوگئے ۔ حادثہ منگل دوپہر تعلقہ الند کے نرونہ پولس تھانہ حدود کے ڈوگی نالہ کے قریب پیش آیا۔مرنے والوں میںچار خواتین ، دو بچے اور دو مرد برسر حادثہ ہلاک ہوگئے۔
    ارکان پارلیمنٹ کاا تنخواہ اور مراعات میں اضافہ کا مطالبہ

    ارکان پارلیمنٹ کاا تنخواہ اور مراعات میں اضافہ کا مطالبہ

    Wed, 20 Jul 2016 02:22:38 
    ممبران پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات کے بارے میں غور کرنے کے لئے یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں قائم پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات کو جلد لاگو کرنے کی راجیہ سبھا میں آج مانگ کی گئی۔اجلاس شروع ہونے پر یہ مسئلہ اٹھاتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے نریش اگروال نے کہا
    دہلی میں گرفتار سینئر افسر کی بیوی اور بیٹی کی خودکشی

    دہلی میں گرفتار سینئر افسر کی بیوی اور بیٹی کی خودکشی

    Wed, 20 Jul 2016 02:12:55 
    نئی دہلی،19جولائی(آئی این ایس انڈیا؍ایس او نیوز)مرکزی تفتیشی ایجنسی(سی بی آئی)کی طرف سے مبینہ رشوت کے لئے دو دن پہلے گرفتار کئے گئے کارپوریٹ امور کے ڈائریکٹر جنرل بی کے بنسل کی بیوی اور بیٹی نے آج مشرقی دہلی میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں خودکشی کر لی۔
    بنگلورو: ڈی ایس پی کلپا کی خود کشی میں بجرنگ دل کا ہاتھ: پرمیشور

    بنگلورو: ڈی ایس پی کلپا کی خود کشی میں بجرنگ دل کا ہاتھ: پرمیشور

    Wed, 20 Jul 2016 02:06:59 
    ریاستی وزیر داخلہ اور کے پی سی سی صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ ڈی ایس پی کلپا ہنڈی باگ کی خود کشی کے پیچھے سنگھ پریوار کی تنظیم بجرنگ دل کا ہاتھ ہے۔آج کے پی سی سی دفتر میں وزیر اعلیٰ سدرامیا کے ہمراہ ایک اخباری کانفرنس سے مخاطب ہوکر انہوں نے کہاکہ ابتدائی جانچ سے یہی شواہد سامنے آئے ہیں کہ کلپا ہنڈی باگ کی خود کشی کے معاملے میں سنگھ پریوار سے وابستہ بجرنگ دل کے لوگ شامل ہیں۔
    بنگلورو: گنپتی معاملے میں دو آئی پی ایس افسران ہائی کورٹ سے رجوع

    بنگلورو: گنپتی معاملے میں دو آئی پی ایس افسران ہائی کورٹ سے رجوع

    Wed, 20 Jul 2016 02:00:20 
    ڈی ایس پی ایم کے گنپتی کی خود کشی کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کیلئے مرکیرہ کی عدالت کی ہدایت کے فوراً بعد دو سینئر آئی پی ایس افسران ڈی جی پی انٹلی جنس ایم این پرساد اور آئی جی پی لوک آیوکتہ اے ایم پرنب موہنتی نے دیہی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی گذارش کرتے ہوئے ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔