Tue, 14 Apr 2026 08:25:49
خلیج فارس میں صورتحال اس وقت انتہائی کشیدہ ہو چکی ہے جب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوتے ہی امریکی بحریہ نے ایرانی بندرگاہوں کی عملی ناکہ بندی (Blockade) شروع کر دی
View more
Mon, 13 Apr 2026 17:56:31
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعہ پیر کے روز سے ایران کی بدرگاہوں کی ناکہ بندی کی دھمکیوں کے بعد تیل بازار میں اچانک زلز لہ آگیا۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 11:21:58
ایران اور امریکہ کے درمیان طویل مذاکرات کے باوجود کسی نتیجے پر نہ پہنچنے کے بعد ایرانی قیادت کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 10:55:21
اسرائیل کے اپوزیشن لیڈروں نے وزیر اعظم نیتن یاہو کے ایران کے خلاف جنگ میں اسرائیل کے اہداف کے بارے میں دعوؤں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’’وہ جنگ کے ان مقاصد کو حاصل کرنے میں ناکام رہے جو انہوں نے خود طے کیے تھے۔‘‘
View more
Sun, 12 Apr 2026 16:48:22
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور وسیع تر امن معاہدے کی امیدوں پر اس وقت پانی پھر گیا جب پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے اہم اور طویل مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے۔
View more
Sun, 12 Apr 2026 12:37:31
پاکستان میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے متوقع مذاکرات پر دنیا بھر کی نظریں جمی ہیں، اسی دوران امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکیاں دینی شروع کر دی ہیں۔
View more
Sun, 12 Apr 2026 11:04:09
امریکی خفیہ ایجنسیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ چین آنے والے کچھ ہفتوں میں ایران کو نئے ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
View more
Sat, 11 Apr 2026 14:37:10
مشرق وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی کے درمیان پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان اہم اور فیصلہ کن نوعیت کے مذاکرات ہفتہ کے روز شروع ہو گئے ہیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy