Sat, 28 Mar 2026 11:11:30
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ اور اسرائیل پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک ایران کے خلاف جاری کارروائیوں میں نسل کشی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
View more
Thu, 26 Mar 2026 19:32:50
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کا ملک اب دوست ممالک کے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے گا۔ ان ممالک میں ہندوستان بھی شامل ہے۔
View more
Thu, 26 Mar 2026 18:06:01
عراق کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ انبار صوبے میں الحبانيۃ فوجی اڈے (بغداد سے۱۲۰؍ کلومیٹر مغرب میں) پر ایک فضائی حملے کے نتیجے میں ۷؍ فوجی ہلاک اور۱۳؍زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Thu, 26 Mar 2026 13:13:12
بنگلہ دیش کے جنوب مغربی ضلع راجباڑی میں ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جہاں ایک مسافر بس فیری پر چڑھنے کے دوران توازن کھو بیٹھی اور دریائے پدما میں جاگری، جس کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد لاپتا ہو گئے۔
View more
Wed, 25 Mar 2026 12:37:27
اسرائیل نے ایران کے ہی نگرانی کیمروں کو ہیک کر کے علی خامنہ ای کی لوکیشن ٹریک کی تھی اور انہیں نشانہ بنایا تھا۔ تہران میں کیمروں کا استعمال کر خامنہ ای کی ہر سرگرمی پر نظر رکھی گئی۔
View more
Wed, 25 Mar 2026 11:52:27
ڈنمارک میں منگل کے روز عام انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل انجام پایا۔ اس انتخاب میں وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن تیسری بار اقتدار میں واپسی کی کوشش کر رہی ہیں۔
View more
Wed, 25 Mar 2026 01:07:54
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر لبنان اور غزہ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا تو اس کا “سخت اور فیصلہ کن جواب” دیا جائے گا
View more
Tue, 24 Mar 2026 17:20:35
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے توانائی ڈھانچے پر حملے عارضی طور پر روکنے کے اعلان کے بعد عالمی مالیاتی منڈیوں نے مثبت ردعمل دیا ہے
View more
Tue, 24 Mar 2026 10:49:56
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ جو ایران کے خلاف جنگ چھیڑ کر بری طرح پھنس گئے ہیں اور جنگ بندی کیلئے کوشاں ہیں، نے اتوار کو دیئے گئے 48گھنٹے کے الٹی میٹم کو اب 5 دنوں کیلئے موقوف کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy