Wed, 11 Mar 2026 12:44:25
ہندوستان پائپ لائن کے ذریعے بنگلہ دیش کو تقریباً 5000 ٹن ڈیزل فراہم کرے گا۔ اطلاعات کے مطابق یہ کھیپ پاربتی پور سرحدی راستے سے بنگلہ دیش پہنچنے کی توقع ہے۔
View more
Tue, 10 Mar 2026 01:41:41
فرانس کے صدر ایمانیول میکرون نے خبردار کیا ہے کہ اگر قبرص Cyprus پر حملہ ہوتا ہے تو اسے پورے یورپ پر حملہ تصور کیا جائے گا
View more
Mon, 09 Mar 2026 13:01:45
امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ اب دسویں دن میں داخل ہو چکی ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال مزید کشیدہ ہوتی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 09 Mar 2026 07:57:01
ایران نے پیر کے روز آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو اپنے والد آیت اللہ علی خامنہ ای کا جانشین مقرر کرتے ہوئے ملک کا نیا سپریم لیڈر نامزد کر دیا
View more
Sun, 08 Mar 2026 11:01:40
مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے ایران سے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کے امریکی مطالبے کو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے۔
View more
Thu, 05 Mar 2026 11:52:48
سری لنکن بندرگاہ کے قریب پیش آنے والے واقعے میں امریکی آبدوز کے حملے سے ایرانی جہاز تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 87 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy