Thu, 19 Jan 2017 22:07:56
کانگریس نے مرکزی حکومت پر ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی)کی خود مختاری پر حملہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آر بی آئی کے گورنر ارجت پٹیل کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے
View more
Thu, 19 Jan 2017 21:52:53
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ستلج-جمنا لنک نہر تنازعہ پر اس کے فیصلے کو ہر صورت میں نافذ کرنا ہوگا۔عدالت عظمی نے ہریانہ اور پنجاب حکومت کو اس فیصلے کو لاگو کرنے کے لیے سختی سے قدم اٹھانے کو کہا
View more
Thu, 19 Jan 2017 21:44:44
مرکزی جانچ بیورو نے بدھ کو شمالی ریلوے کے جمنا نگر (ہریانہ)میں واقع جگادھری ورکشاپ کے ورکس مینیجر کو رشوت خوری کے معاملے میں رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
View more
Thu, 19 Jan 2017 21:44:18
ریلائنس جیو کی فری کالنگ اور مفت موبائل کی موجودہ میعاد 31مارچ 2017کو ختم ہو رہی ہے۔قیاس لگائے جا رہے تھے کہ کمپنی مفت خدمات 31مارچ سے آگے بڑھا سکتی ہے لیکن اسی درمیان خبر یہ آ رہی ہے کہ کمپنی اس تاریخ کے بعد پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ پلان کے لئے بہترین معمولی ریٹ طے کر سکتی ہے
View more
Thu, 19 Jan 2017 21:40:37
شمال کشمیر کے بانڈی پورہ علاقے میں جمعرات کو سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہوئے تصادم میں لشکر کا ایک مقبول کمانڈر ڈھیر ہو گیا ہے۔اس تصادم میں کشمیر پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ (ایس اوجی)کا ایک جوان زخمی ہو گیا ہے
View more
Thu, 19 Jan 2017 21:39:22
رہائش اور شہری غربت کے خاتمے کی وزارت نے وزیر اعظم آواس اسکیم (شہری)کے تحت تمل ناڈو، کیرالہ اور مغربی بنگال میں اقتصادی طور پر کمزور طبقوں (ای ڈبلیوایس)کے لیے 78703کفایتی مکانوں کی تعمیر کو منظوری دے دی۔
View more
Thu, 19 Jan 2017 21:26:52
سپریم کورٹ نے تمل ناڈو کے مرینا ساحل پر ’جلی کٹو‘کے انعقاد کے مطالبہ کو لے کر ہو رہے مظاہروں میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو اس کے لیے مدراس ہائی کورٹ جانے کو کہا ہے
View more
Thu, 19 Jan 2017 21:24:47
وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے پڑوسی ممالک کے مفادات اور خودمختاری کا خیال رکھنے کو لے کر دئے گئے مشورہ کا چین نے خیر مقدم کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی اس نے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ مولانا مسعود اظہر اور این ایس جی کے مسئلے پر اس کا موقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔
View more
Thu, 19 Jan 2017 21:21:56
امریکہ کے سبکدوش ہونے والے صدر براک اوباما نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے والی شراکت داری کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کرکے ان کا شکریہ ادا کیاہے۔دونوں لیڈروں کے درمیان فون پر ہوئی بات چیت کی تفصیلات کے مطابق، اوباما نے شراکت داری کے لیے شکریہ ادا کرنے نیز دفاعی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy