Sun, 25 Dec 2016 21:55:19
بی جے پی حکومت کے خلاف مشترکہ اپوزیشن کھڑا کرنے کی کوشش کے تحت مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی 27/دسمبرکوہونے والی اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ میں شامل ہونے کے لیے کل دہلی پہنچیں گی۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 21:48:25
25 /دسمبر کو کرسمس کی سوغات کے طور پر وزیر اعظم نریندر مودی نے صارفین اور چھوٹے تاجروں کے لیے دو منصوبوں کا اعلان کیا ہے، اس کے تحت پندرہ ہزار لوگوں کو ڈرا نظام کے ذریعہ ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔من کی بات پروگرام میں پی ایم مودی نے کہا کہ ’ڈی جی دھن کاروبار اسکیم‘میں تاجر جڑیں اور اپنا کاروبار بھی کیش لیس بنانے کے لیے صارفین کو بھی جوڑیں
View more
Sun, 25 Dec 2016 21:38:06
دو مرکزی وزراء نے آج کہا کہ ملک کے دیگر حصوں میں بھی بنارس ہندو یونیورسٹی کے کیمپس قائم کئے جانے چاہیے کیونکہ یہ ادارہ قوم کی تعمیر میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 21:30:28
بڑی مقدار میں بند ہوچکے پرانے نوٹوں کو جمع کرنے پر تمل ناڈو میں ایک کوآپریٹو بینک جانچ کے گھیرے میں آ گیا ہے۔ڈی ایم کے اور پی ایم کے نے مطالبہ کیا ہے کہ ریاستی حکومت جانچ کا حکم دے اور اداروں کی ایمانداری کی حفاظت کرے
View more
Sun, 25 Dec 2016 21:25:17
کراچی، 25/دسمبر(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)پاکستان نے آج 220ہندوستانی ماہی گیروں کو رہا کر دیاہے۔حالیہ وقت میں سرحد پارسے دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر تعلقات میں آئی کشیدگی کے درمیان یہ ایک خیر سگالی پہل ہے۔جیل سپرنٹنڈنٹ حسن سیہتو نے میڈیا
View more
Sun, 25 Dec 2016 21:20:41
ریزرو بینک آف انڈیا نے یہ معلومات دینے سے انکار کیا ہے کہ نوٹ بند ی کے معاملے پر فیصلہ کرنے کے لیے ہوئی اس کے بورڈ آف ڈائریکٹرس کی میٹنگوں میں کیا بات چیت ہوئی تھی۔مرکزی بینک نے اس سلسلے میں منعقد بورڈ کے اجلاسوں کی تفصیلات دینے سے انکار کیا ہے
View more
Sun, 25 Dec 2016 21:08:55
وزیر اعظم نریندر مودی آج سینئر بی جے پی لیڈراور سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے گھر گئے اور انہیں ان کی سالگرہ کے موقع پر اچھی صحت اور طویل زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 21:01:44
اپنے الوداعی میچ کا مطالبہ کرنے کی قیاس آرائیوں کے درمیان پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اس طرح کا مطالبہ کرنے کے لیے وہ کافی تجربہ کار ہیں اور انہوں نے مستقبل قریب میں ریٹائرمنٹ کے امکان کو بھی مسترد کردیا
View more
Sun, 25 Dec 2016 20:58:26
کچھ مشکل حالات سے گزرنے کے باوجود پہلے ٹیسٹ میچ میں جیت درج کرنے والی آسٹریلیائی ٹیم نے پاکستان کے خلاف کل سے یہاں شروع ہو رہے دوسرے ٹیسٹ کرکٹ میچ کے لیے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے، لیکن مہمان ٹیم اپنے تیز گیندبازی اٹیک کو تبدیل کرنے پر غور کر رہی ہے۔آسٹریلیا کا ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ نوجوان بلے باز نک میڈنسن کو خود کو ثابت کرنے کا ایک اور موقع مل جائے گا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy