Sun, 06 Aug 2017 21:03:09
ایرانی صدر حسن روحانی نے یورپی یونین سے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ کا ساتھ نہ دے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کو توڑنے کی کوشش میں ہے اور یورپ
View more
Sun, 06 Aug 2017 20:34:38
شمالی کوریا کے خلاف قرارداد کی منظوری کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا، اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے شمالی کوریا کے خلاف قرار داد صفر کے مقابلے میں پندرہ
View more
Sun, 06 Aug 2017 20:27:39
سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر شمالی کوریا کے خلاف نئی اور سخت پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس مرتبہ شمالی کوریا کے دوست سمجھے جانے والے چین اور روس نے بھی اس کا ساتھ
View more
Sun, 06 Aug 2017 20:21:00
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہفتے کے روز شمالی کوریا پر اس کی جانب سے میزائل ٹیسٹ کی بنا پر نئی پابندیاں لگا دی ہیں۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جولائی میں بین الابراعظمی بیلسٹک میزائل کے
View more
Sun, 06 Aug 2017 20:12:36
شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداریآبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نیایک بیان میں بتایا ہے کہ گذشتہ روز اسد رجیم کی وفادار فوج نے دمشق کے نواح میں واقع جوبر کالونی پر کم سے کم جوبر
View more
Sun, 06 Aug 2017 19:23:41
یمن میں ایران نواز حوثی گروپ کی جانب سے آئینی حکومت کے خلاف جاری بغاوت کی تحریک نے جہاں دیگر نظام زندگی تباہی سے دوچار کیا ہے وہیں کینسر جیسے موذی مرض کا شکار پانچ ہزار کے قریب
View more
Sun, 06 Aug 2017 19:08:43
امریکی ذرائع ابلاغ نے اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ میں ملوث ایرانی رہ برانقلاب آیت اللہ علی خامنہ ای کے کارندہ خاص کی شناخت ظاہر کی ہے اور بتایا ہے کہ موصوف عالمی اقتصادی پابندیوں سے
View more
Sun, 06 Aug 2017 18:53:38
ایرانی صدر حسن روحانی کے دوسری مرتبہ ملک کا صدر منتخب ہونے کے بعد ان کی تقریب حلف برداری میں قطر کا ایک وفد بھی شریک ہوا۔امیر قطر کی جانب سے وزیر تجارت واقتصادیات احمد بن جاسم
View more
Sun, 06 Aug 2017 18:45:30
امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی اسپیشل فورس کے دستے یمن میں القاعدہ کے خلاف جاری لڑائی میں حصہ لے رہے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ القاعدہ کی سرکوبی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy