Thu, 21 Jul 2016 18:59:33
کشمیر کے حالات کا انقلابی حل تجویز کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر داخلہ پی چدمبرم نے اس بڑے معاہدے (گرینڈ بارگین)کی وکالت کی
View more
Thu, 21 Jul 2016 18:54:01
قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے)نے آئی ایس آئی ایس کے مختلف مشتبہ اراکین اور ملک میں ان کی دہشت گرد انہ سرگرمیوں کے خلاف جاری تحقیقات میں امریکہ ، متحدہ عرب امارات اور کینیڈا سمیت 6 ممالک سے تعاون مانگا ہے۔
View more
Thu, 21 Jul 2016 18:51:41
24ہفتے کی حاملہ خاتون کا اسقاط حمل ہو سکتا ہے یا نہیں؟ اس پر سپریم کورٹ سماعت کر رہا ہے۔دراصل میڈیکل ٹیرمنیشن آف پریگنینسی ایکٹ 1971کے مطابق 20ہفتے سے زیادہ کی حاملہ خاتون کا اسقاط حمل نہیں ہو سکتا
View more
Thu, 21 Jul 2016 18:47:28
مانسون سیشن میں کشمیر کے مسئلہ پربحث کا جواب دیتے ہوئے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ جب بھی ملک کے سامنے چیلنج ہو گا سبھی لوگ اختلافات کو بھلا کر چیلنج کا سامنا کریں گے
View more
Thu, 21 Jul 2016 18:43:58
کشمیر میں حالات میں بہتری کے پیش نظر چار اضلاع سے کرفیو ہٹا لیا گیا ہے جہاں آج اسکولوں کو دوبارہ کھلنا تھا، تاہم احتیاطی طور پر وادی کے باقی 6 اضلاع میں لوگوں کی سرگرمیوں پر پابندی اب بھی جاری ہے
View more
Thu, 21 Jul 2016 18:41:35
بی ایس پی سربراہ مایاوتی پر نازیباتبصرہ کرنے کے الزام میں بی جے پی سے چھ سال کے لیے نکال دئے گئے دیا شنکر سنگھ نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مایاوتی نے راجیہ سبھا میں کل اپنی تقریر کے ذریعے خواتین کی توہین کی ہے۔
View more
Thu, 21 Jul 2016 18:32:33
روہتک میں ایک دلت لڑکی کے ساتھ ہوئی مبینہ اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں اقوام متحدہ کے ایک اعلی افسر نے خواتین کے خلاف ہونے والے تشدد سے متعلق معافی مانگنے کی نفرت آمیز ثقافت کی مذمت کی ہے
View more
Thu, 21 Jul 2016 18:29:13
وزیر اعلی محبوبہ مفتی کے شہر سے شائع ہونے والے اخبارات کے ایڈیٹروں اور مالکان سے ملاقات کرنے اور میڈیا پر پابندیوں کو لے کر افسوس کا اظہار کئے جانے کے ایک دن بعد کشمیر وادی میں آج پانچ دنوں کے بعد مقامی اخبارات کی اشاعت دوبارہ شروع ہو گئی ۔حکومت کی طرف سے پابندی لگائے گئے اخبارات سمیت زیادہ تر مقامی اخبارات آج شائع ہوئے
View more
Thu, 21 Jul 2016 18:24:05
لوک سبھا میں آج سبھی جماعتوں کے اراکین نے وزیر اعظم گرام سڑک یوجنا (پی ایم جی ایس وائی )میں ممبران پارلیمنٹ کی شرکت اور بات چیت نہیں کئے جانے کا مسئلہ اٹھایا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy