Thu, 21 Jul 2016 11:33:48
گجرات کے اونا میں دلت لڑکوں پر مظالم کے معاملے کو لے کر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری ہے۔اسی مسئلے پر مرکزی وزیر راج ناتھ سنگھ نے پارلیمنٹ میں اپنی بات رکھی
View more
Thu, 21 Jul 2016 11:31:10
رام جنم بھومی -بابری مسجد تنازعہ کے سب سے عمردراز مدعی ہاشم انصاری کے آج ہوئے انتقال سے مسلمانوں اور ہندوؤں سمیت پورے معاشرے میں رنج وغم کی لہر پائی جارہی ہے
View more
Thu, 21 Jul 2016 11:06:14
اتر پردیش میں حکمراں سماج وادی پارٹی(ایس پی )کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ امر سنگھ نے آج کشمیر معاملے پر مرکز کی نریندرمودی حکومت کو پوری طرح ناکام قرار دیتے ہوئے اعادہ کیا کہ ریاست کی ایس پی حکومت کشمیری لوگوں کو اس صوبے میں بسائے گی
View more
Thu, 21 Jul 2016 10:53:48
گجرات میں دلتوں کے مبینہ ظلم و ستم کو لے کر کانگریس سمیت حزب اختلاف کی جماعتوں کے ہنگامے کی وجہ سے راجیہ سبھاکے اجلاس آج باربارمتاثرہوئی جبکہ بی جے پی کے ایک رہنما کی طرف سے بی ایس پی سربراہ مایاوتی کے خلاف تبصرہ پورے ایوان نے ایک آوازمیں مذمت کی
View more
Wed, 20 Jul 2016 21:32:10
ایودھیا کی بابری مسجد کی حمایت میں اپنی زندگی وقف کر نے والے ہاشم انصاری کے انتقال پرُملال پرپرانی دہلی کے سماجی خدمتگار امین الدین نظامی نے اظہار تعزیت پیش کرتے ہوئے کہاکہ ہاشم انصاری نے بابری مسجد کیلئے اپنی زندگی وقف کر دی تھی ان کے انتقال سے جو خلاہوئی ہے
View more
Wed, 20 Jul 2016 21:30:06
کشمیر وادی میں بدامنی کو لے کر اپوزیشن نے آج مودی حکومت اور جموں کشمیر کی پی ڈی پی بھاجپا حکومت پر نشانہ لگایااورصورتحال سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام لگایا
View more
Wed, 20 Jul 2016 21:27:44
نریندر مودی حکومت پر بڑا حملہ کرتے ہوئے کانگریس صدر سونیا گاندھی نے آج الزام لگایا کہ وہ اداروں کو غیر مستحکم کر رہی ہے، معاشرے کا پولرائزیشن کر رہی ہے اور لوگوں پر اپنی تنگ ذہنیت مسلط کرنے کے لیے اپنی پارلیمانی اکثریت کا غلط استعمال کر رہی ہے
View more
Wed, 20 Jul 2016 21:25:04
نیشنل پیتھرس پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں نے پارٹی کے چیئرمین ہرشدیوسنگھ کی صدارت میں جنتر منتر پر آج جموں و کشمیر میں فوری طور پر بی جے پی۔پی ڈی پی حکومت کو تحلیل کر کے گورنر راج نافذ کر نے کے لئے مظاہرہ کیا گیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy