ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
اسپورٹس
    دیر الزور میں داعش کے ہاتھوں آثار قدیمہ کی بربادی

    دیر الزور میں داعش کے ہاتھوں آثار قدیمہ کی بربادی

    Tue, 16 May 2017 17:43:56 
    شدت پسند تنظیم دولت اسلامی‘داعش‘ عراق اور شام میں تاریخی آثار قدیمہ کی تباہی اور بربادی میں مشہور ہے۔ حال ہی میں داعش کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو فوٹیج میں جنگجوؤں کو دیر الزور شہر میں تاریخی نوادرات اور آثار قدیمہ کی توڑپھوڑ کرتے دکھایا گیا ہے۔
    امریکا اوراسرائیل کے درمیان بیت المقدس پر نئی کشیدگی ٹرمپ کے دورے سے قبل سفارت کار کے بیان نے نئی ہل چل پیدا کردی

    امریکا اوراسرائیل کے درمیان بیت المقدس پر نئی کشیدگی ٹرمپ کے دورے سے قبل سفارت کار کے بیان نے نئی ہل چل پیدا کردی

    Tue, 16 May 2017 17:34:53 
    ایک ایسے وقت میں جب آئندہ ہفتے امریکی صدر اسرائیل پہنچ رہے ہیں، امریکا اور اسرائیل کے درمیان بیت المقدس کے حوالے سے ایک نئی کشیدگی بھی سامنے آئی ہے۔اسرائیلی حکومت کے ایک سینیر عہدیدار نے ایک امریکی سفارت کار کے اس بیان پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بیت المقدس کی مغربی دیوار دریائے اردن کے مغربی کنارے کا حصہ ہے جس پر اسرائیل نے قبضہ کررکھا ہے۔
    یمن مذاکرات کی مشروط میزبانی کے لیے تیار ہیں : کویت

    یمن مذاکرات کی مشروط میزبانی کے لیے تیار ہیں : کویت

    Tue, 16 May 2017 17:26:58 
    کویت نے اعلان کیا ہے کہ وہ یمن کے تنازع کے فریقوں کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہے بشرط یہ کہ اس کا مقصد بحران کے خاتمے کے لیے کسی معاہدے تک پہنچنا ہو نہ کہ مشاورت کا ایک نیا میراتھن دور جیسا کہ گزشتہ برس ہوا۔
    پنجاب کی شکست کے بعد بھڑکے سہواگ، کپتان میکسویل پر اتاراغصہ

    پنجاب کی شکست کے بعد بھڑکے سہواگ، کپتان میکسویل پر اتاراغصہ

    Tue, 16 May 2017 12:56:04 
    آئی پی ایل10 کے اپنے آخری میچ میں کنگز الیون پنجاب 9 وکٹ سے ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔ پونے میں ہوئے اس اہم میچ میں ٹیم کی شکست اور خراب کاکردگی کا ٹھیکرا کوچ وریندر سہواگنے کپتان گلین میکسویل پر پھوڑا ہے۔ میچ کے بعد انتہائی ناراض نظر آئے سہواگ نے کہا کہ میکسویل نے بطور کپتان ٹورنامنٹ میں کوئی ذمہ داری نہیں لی۔
    سدیرمن کپ میں بہترین کارکردگی کی ضرورت ہے: سری کانت

    سدیرمن کپ میں بہترین کارکردگی کی ضرورت ہے: سری کانت

    Tue, 16 May 2017 12:51:23 
    سنگاپور اوپن فائنل میں پہنچے کدامبی سری کانت کا خیال ہے کہ سدیرمن کپ میں ہندوستان کو مشکل ڈرا ملا ہے اور اسے مکسڈ ٹیم بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں تمغہ جیتنے کے لیے بہترین کارکردگی کرنی ہوگی۔
    پہلے کوالیفائر میں ممبئی کا سامنا رائزنگ پونے سے،براہ راست فائنل کیلئے ہوگی سخت ٹکر،مقابلہ آج

    پہلے کوالیفائر میں ممبئی کا سامنا رائزنگ پونے سے،براہ راست فائنل کیلئے ہوگی سخت ٹکر،مقابلہ آج

    Tue, 16 May 2017 12:45:46 
    انڈین پریمیئر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے پہلے کوالیفائر میں ممبئی انڈینس کا سامنا رائزنگ پونے سپرجائنٹس سے 16 مئی کو ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ہوگا۔ٹاپ 2 میں رہنے کی وجہ سے ان دونوں ہی ٹیموں کو فائنل میں پہنچنے کے دو مواقع ملیں گے۔
    لیوس ہیملٹن نے جیتا ہسپانوی گراں پری فارمولا ون کا خطاب

    لیوس ہیملٹن نے جیتا ہسپانوی گراں پری فارمولا ون کا خطاب

    Tue, 16 May 2017 12:43:09 
    مرسڈیز کے ڈرائیور لوئیس ہیملٹن نے ہسپانوی گراں پری فارمولا ون کا خطاب جیتا ہے۔ ہیملٹن نے ہسپانوی گراں پری میں فیراری کے سیبسٹین ویٹل کو پچھاڑا۔ پول پوزیشن سے شروع کرنے والے ہیملٹن نے 1.5.56 سیکنڈ کے ساتھ جیت درج کی۔سابق عالمی چمپئن ہیملٹن نے اپنے کیریئر کی 55 ویں جیت درج کی۔
    رامت ٹنڈن نے جیتا پہلا پی ایس اے خطاب

    رامت ٹنڈن نے جیتا پہلا پی ایس اے خطاب

    Tue, 16 May 2017 12:38:37 
    )وکرم ملہوترا اور ہرندر پال سندھو کے بعد ایک اور ہندوستانی کھلاڑی رامت ٹنڈن نے ورلڈ ٹور میں سیس اوپن جیت کر اپنا پہلا پی ایس اے ٹائٹل جیت لیا۔ مقابلہ میں کوالیفائنگ کے طور پر حصہ لئے ٹنڈن نے ہندوستان کے ہی تیسرے نمبر کے کش کمار کو فائنل میں 11۔3، 11۔2، 11۔3 سے شکست دے کر ٹائٹل جیتا۔
    آئی پی ایل میں کوہلی۔گیل کی جوڑی بنی نمبر ون

    آئی پی ایل میں کوہلی۔گیل کی جوڑی بنی نمبر ون

    Tue, 16 May 2017 12:35:28 
    بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی اور دھماکہ خیز بلے باز کرس گیل کی جوڑیانڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سب سے زیادہ بار نصف سنچری ساز شراکت نبھانے والی پہلی جوڑی بن گئی ہے۔اس معاملے میں وراٹ کوہلی اور کرس گیل نے سن رائزرس حیدرآباد کے اوپنر ڈیوڈ وارنر اور شکھر دھون کو پیچھے چھوڑا۔