Sun, 27 Dec 2020 10:55:26
اترپردیش کے شہرمراد آباد میں رام مندر کی تعمیر کے نام پر وصولی کے معاملے کے بعد پولیس نے بی جے پی کے ضلعی صدر کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
View more
Sun, 27 Dec 2020 10:40:10
غدار پارٹی کے انقلابی اودھم سنگھ سوچ کر آئے تھے۔ 13 مارچ 1940 کا دن تھا۔ لندن کے کیکسٹن ہال میں ایسٹ انڈین ایسوسی ایشن کا اجلاس تھا۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 21:56:27
جے ڈی یو (جنتا دل یونائیٹڈ) کو اروناچل پردیش میں دھچکا لگا ہے۔ ان کے چھے ممبران اسمبلی نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ اس کی وجہ سے بہار میں سیاسی پارہ بھی بڑھ گیا ہے۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 21:49:11
دہلی میں جاری کسانوں کے احتجاج کے درمیان شیوسینا نے یو پی اے صدر کی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔ شیوسینا کے ترجمان سامنامیں ایک اداریے میں شیو سینانے کہاہے کہ یو پی اے کی کمان شرد پوار کے حوالے کی جانی چاہیے۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 21:33:31
مدھیہ پردیش میں لو جہاد بل کو کابینہ کی منظوری مل گئی ہے۔ نئے قانون میں کل 19 دفعات ہیں، جن کے تحت اگر تبدیلی مذہب کے معاملے میں متاثرہ کنبہ کے افراد شکایت کرتے ہیں تو پولیس ان کے خلاف کارروائی کرے گی۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 20:11:14
ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس نے اپنے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کی برسی پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سلیمانی کے خون کا بدلہ لینا ابھی باقی ہے۔ مناسب موقع ملتے ہی ہم قاسم سلیمانی کے قتل کا حساب چکائیں گے۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 20:08:52
اطالوی حکام نے انکشاف کیا کہ پولیس نے ایک کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں ایم فیٹامین منشیات قبضے میں لی ہے جس کی مالیت ایک ارب امریکی ڈالر کے برابر ہے۔ تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ اس منشیات کے پیچھے لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کا ہاتھ ہے۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 20:04:11
دریائے دجلہ کے پانی پر ترک حکومت کی طرف سے لگائے جانے والے تازہ منصوبوں پر عراق نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عراقی وزارت آبی وسائل کے ترجمان عونی ذیاب نے دریائے دجلہ پر ترکی کے "گاب" منصوبے کے بارے میں اپنے ملک کے خدشات کا اظہار کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy