Sat, 26 Dec 2020 18:58:32
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں آج ہفتے کی صبح فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تاہم اس کی مکمل تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئی ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعے میں چار افراد زخمی ہو گئے
View more
Sat, 26 Dec 2020 18:55:57
چین کا مقامی طور پر تیار کردہ اے آر جے 21 علاقائی مسافر بردار ہوائی جہاز تیز ترسیل اور بڑے پیمانے پر تجارتی آپریشنز کے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 17:36:12
سعودی عرب کی وزارت صحت کی جانب سے ملک میں کرونا ویکسین لگائے جانے کے عمل میں مملکت کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو بھی ویکسین کی خوراک دی گئی ہے۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 17:22:23
روس کے ایک تاریخ داں جنہوں نے اپنی ایک شاگرد اور ساتھی کو سینٹ پیٹر برگز میں گولی مار کر ہلاک کرنے اور پھر اس کی لاش کے ٹکڑے کرنے کے جرم کا اعتراف کیا تھا ان کو ساڑھے بارہ سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 17:05:58
ترک صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے اور اس حوالے سے انٹیلیجنس لیول پر مذاکرات جاری ہیں۔ تاہم انہوں نے اسرائیل کی فلسطین پالیسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’ناقابل قبول‘ قرار دیا۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 11:39:34
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 26 دسمبرسے آسام اور منی پور کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ گوہاٹی میں ایک میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور آسام درشن پروگرام کے تحت مٹھوں کے لیے مالی اعانت کریں گے۔
View more
Sat, 26 Dec 2020 11:27:25
آسام میں بی جے پی کاانتخابی ایجنڈہ رہاہے کہ وہاں دراندازہیں،انھیں باہرکرناچاہیے۔لیکن سپریم کورٹ کی نگرانی میں ہوئی این آرسی بی جے پی پربھاری پڑگئی ہے۔
View more
Tue, 22 Dec 2020 20:42:32
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سوسال مکمل ہونے پر امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے یونیورسٹی کے طلبہ،اساتذہ، انتظامیہ اور ابنائے قدیم کو مبارک باد دی ہے اور دعا فرمائی کہ اللہ تعالیٰ یو نیورسٹی کو ترقی کی اور اعلیٰ منزلیں عطا فرمائے اورملک وملت کی عظیم خدمات کا موقع عطا کرے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy