Wed, 02 Dec 2020 19:36:04
اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت اتر پردیش بین المذاہب شادیوں کے فروغ کے قواعد 1976 کو ختم کرنے جارہی ہے۔ اس اسکیم کے تحت ذات اور بین مذہبی شادی کرنے و الے جوڑے کو حکومت کی طرف سے 50 ہزار روپئے نقد میں ادا کیے جاتے تھے۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 19:08:02
گذشتہ ایک ہفتے سے پنجاب - ہریانہ کے کسان مرکزی حکومت کے نئے زرعی قانون کے خلاف سڑکوں پر کھڑے ہیں اور اس میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 18:55:13
مجوزہ نوئیڈا فلم سٹی کے سلسلے میں اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے آمنے سامنے ہیں۔ سی ایم یوگی آج ممبئی کے دورے پر ہیں، جہاں وہ فلم سٹی کے انویسٹر سے ملاقات کریں گے۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 18:47:48
سال 2020 کو کوئی بھی یاد نہیں کرنا چاہے گا کیونکہ اس سال کورونا وائرس کے علاوہ بھی ایسے بہت سے لمحات ہیں جو دل کو تکلیف دینے والے ہیں۔ بحیثیت انسان یہ سال ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کے لئے اچھا نہیں رہا، لیکن یہ سال بطور بلے باز ان کے لئے اچھا نہیں رہا۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 18:40:29
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کیا۔ انگلینڈ کو آئی سی سی رینکنگ میں مسلسل تین ٹی 20 میچ جیتنے کا اعزاز حاصل کیاہے۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 18:36:16
وراٹ کوہلی نے آسٹریلیائی کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں ہندوستان کے لئے 63 رنز بنائے اور ون ڈے فارمیٹ میں سب سے تیز 12 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے بیٹسمین بن گئے۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 18:08:01
برطانیہ نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کرونا ویکسین کے وسیع پیمانے پر استعمال کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کرونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی گئی، اس طرح برطانیہ دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں اب ویکسین وسیع پیمانے پر دستیاب ہوگی۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 18:04:41
برطانوی خاتون نے ورک فرام ہوم(گھر سے کام کرنے کی سہولت) کے دوران غفلت کے باعث اپنا 18 ماہ کا کمسن بچہ کھو دیا، خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے کیس کی تفتیش مکمل کرلی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy