Wed, 02 Dec 2020 17:04:27
سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں اپنے بیٹے کو 30 سال تک اپارٹمنٹ میں قید رکھنے کے الزام میں 70 سالہ خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 10:32:06
بھوپال گیس سانحہ کی 36ویں برسی کے موقعہ پر گیس متاثرین کے ذریعہ سیاہ رات کو یاد کرنے اور اپنوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 09:41:30
زرعی قوانین کے خلاف سڑکوں پر اتر کر صدائے احتجاج کر رہے کسانوں اور حکومت کے منگل کے روز ہونے والے مذاکرات کسی انجام تک نہیں پہنچ سکے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 19:18:58
منگل کوسپریم کورٹ میں کرونا متاثرہ مریض گھر کے باہر پوسٹر لگائے جانے کے متعلق سماعت ہوئی ۔ عدالت نے کہا ہے کہ ایک بارجب کورونا مریضوں کے گھروں پر پوسٹر لگادیئے جائیں ، تو پھر ان سے اچھوتوں کی طرح سلوک کیا جاتا ہے ۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 18:41:12
داؤد ابراہیم کی املاک کی نیلامی جاری ہے۔ کھیڈ میں واقع داؤد کی جائیداد رتنا گیری کے رویندر کیٹ نے خریدی۔ رویندر کاٹے نے سب سے زیادہ قیمت لگائی تھی۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 17:44:38
طالبان اور افغانستان حکومت کے مذاکرات کاروں کے درمیان مجوزہ ابتدائی معاہدہ الفاظ کے استعمال پر اختلاف کی وجہ سے بالکل آخری لمحے میں اپنی تکمیل کو نہیں پہنچ سکا۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 17:38:24
ایتھوپیا کے تیگرائی علاقے میں جاری لڑائی سے اب تک سینکڑوں افراد ہلاک جبکہ ہزاروں اپنی جانیں بچانے کے لیے فرار ہو چکے ہیں۔ ہمسایہ ملک سوڈان کے پناہ گزین کیپموں میں ہزاروں افراد امداد کے منتطر ہیں۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 17:32:54
امریکی فوج عمودی ٹیک آف طیارے اور ملٹی پروپیلر ہیلی کاپٹروں کی صوتی خصوصیات کا مطالعہ کر رہی ہے جس کا مقصد عمودی ٹیک آف طیارے اور ہیلی کاپٹروں کو ڈیزائن کرنے کی کوششوں کے دوران اس بات کا پتا چلایا جائے کہ آیا ہیلی کاپٹروں کا اڑان کے وقت شور کیسے ختم کیا جا سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy