Fri, 09 Sep 2016 15:25:35
سپریم کورٹ نے اپنے گزشتہ حکم میں ترمیم کرنے کے بعد آج بلند شہر گینگ ریپ معاملے میں سی بی آئی تحقیقات پر سے روک ہٹا دی اور قانون کے مطابق ایجنسی کو بڑھنے کو کہا۔جسٹس دیپک مشرا اور جسٹس سی ناگپپن نے الہ آباد ہائی کورٹ کے سامنے کارروائی پر یہ کہتے ہوئے روک لگا دی کہ سپریم کورٹ اب پورے تنازعہ سے نمٹ رہا ہے۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 15:16:37
کاویری فیصلہ کی مخالفت کرتے ہوئے ریاست کے مختلف کنڑا نواز تنظیموں نے آج کرناٹک بند کا اعلان کیا تھا۔اس اعلان کی حمایت کرتے ہوئے چنتامنی میں بھی زبردست بند منایا گیا بند کے سبب چنتامنی حلقے کے تمام سرکاری و غیر سرکاری اسکول وکالجس کو تعطیل دے دی گئی تھی بندکے وجہ سے یہاں کے بینک سرکاری دفاتربازار وغیرہ بند پڑے ہوئے تھیں شہر کے تمام سڑکیں ویران نظر آرہتے ۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 15:12:03
چنتامنی تا مرغ ملہ بیچ راستے میں پچھلے کئی دنوں سے اکثر سڑک حادثات پیش آرہے ہیں ان سڑک حادثات میں کئی لوگ اپنی جان گنوا بیٹھیں ہے سڑ ک حادثات کو قابو پانے کے لئے عنقریب حکومت پر میں خود دباؤ ڈالونگا کہ چنتامنی تا مرغ ملہ ڈال روڈ بنایا جائے اسکے لئے میں ہر طرح سے پوری کوشش کرونگا اور اس کے متعلق اسمبلی میں بھی آواز اُٹھاؤنگا تاکہ مرغ ملہ جانے والے زائرین کو کچھ بھی تکلیف نہ ہو یہ بات رُکن اسمبلی جے
View more
Fri, 09 Sep 2016 15:04:04
فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواحی علاقے ایسن میں گذشتہ روز پولیس نے ایک کارروائی کے دوران تین خواتین کو حراست میں لیا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ گرفتار کی گئی خواتین شدت پسندانہ نظریات رکھتی ہیں اور وہ ممکنہ طور پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہی تھیں مگر انہیں کسی بھی کارروائی سے قبل حراست میں لے لیا گیا ہے۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 02:26:50
آج بروز جمعرات 8 سبتمبر 12بجے اے سی آفس میں بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کی صدارت میں تنظیم زمہ داران کے ساتھ ایک اہم نشست کا انعقاد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر نے عید قربان کے موقع پر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور اسی کے ساتھ قربانی کے جانوروں کی ہڈیوں اور دیگر اشیاء کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی درخواست کرتے ہوئے سال گذشتہ تنظیم کے زیر نگرانی کئے گئے کاموں کی ستائش کی
View more
Fri, 09 Sep 2016 01:32:51
یہاں سے قریبی علاقہ پتور میں ایک چھ ماہ کی حاملہ خاتون نے اُس وقت دم توڑ دیا جب ایک تیز رفتارسرکاری بس ان کے اسکوٹر کو اوورٹیک کرنے کے دوران بائیں طرف آتے ہوئے ٹکر ماردی۔ ٹکر لگتے ہی اسکوٹر نیچے گرپڑی اور اسکوٹرکی پچھلی سیٹ پر سوار خاتون سیدھے بس کے پہیوں کے نیچے چلی گئی جس کے نتیجے میں خاتون نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 01:15:07
ساحل آن لائن کی مورخہ 8/ ستمبر کی وڈیو نیوز میں شموگہ میں ہوئے اندوہناک حادثہ کی رپورٹ شامل ہے، رپورٹ میں حادثے کی وڈیو بھی پیش کی گئی ہے کہ کس طرح ایک کشتی بیچ سمندر میں ڈوبتی ہے اور پل بھر میں ۱۲ لوگوں کی موت واقع ہوجاتی ہے۔ اس خبر کے ساتھ ساتھ علاقہ اور اطراف کی خبریں بھی شامل کی گئی ہیں
View more
Fri, 09 Sep 2016 01:03:21
شیموگہ شہر سے ذرا دوری پر واقع ہاڈونہلّی نامی مقام پر گنیش کی مورتی کو پانی ڈبونے کے لئے جانے والوں میں سے 12افرادتنگبھدرا ندی میں غرقاب ہونے کا دردناک واقعہ پیش آیا ہے۔اس طرح پانی میں ڈوب کر ہلاک ہونے والوں میں دو کو چھوڑکر باقی تمام بالکل ہی نوجوان تھے جن کی عمریں ۰۲ سال کے آس پاس بتائی جاتی ہیں۔دراصل لکڑیوں سے بنائے گئے جس بیڑے پر گنیش کی مورتی کو ڈبونے کے لئے ندی کے گہرے پانیوں میں لے جایا جا
View more
Fri, 09 Sep 2016 00:40:12
مشہور عالم دین جمعیۃ علماء شہر کانپور کے جنرل سکریٹری وجانشین قاضی شہر مولانا محمد متین الحق اسامہ قاسمی کو اترپردیش جمعیۃ علماء کے صوبائی صدر بنائے جانے پر جمعیۃ علماء کانپور کی جانب سے شہری صدر مولانا انوار احمد جامعی کی صدارت میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مقررین نے مولانا اسامہ قاسمی کو اتفاق رائے سے عہدہ صدارت پر منتخب کئے جانے کو دانشمندانہ فیصلہ قرار دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy