Tue, 06 Sep 2016 20:49:42
قریبی تعلقہ انکولہ اور گوکرن کے درمیان ایک گڈس ٹرین پٹری سے اُترنے کے نتیجے میں کونکن ریلوے مارگ کی تمام ٹرینسروس متاثر ہوگئی ہے،جبکہ تین پسینجرٹرینوں کو کینسل کیا گیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق مڈگاؤں۔ مینگلور گڈس ٹرین جیسے ہی انکولہ اسٹیشن سے آگے بڑھی، اچانک قریبی پہاڑی سے چٹان کھسک گئی اور سیدھے گڈس ٹرین کی بوگیوں پر جاگری، جس کے نتیجے میں گڈس ٹرین کے آخری دو ڈبے پٹری سے اُتر گئے۔ حادثہ
View more
Tue, 06 Sep 2016 18:09:48
بھٹکل ٹاؤن میونسپل کے لئے صدر اور نائب صدر کے انتخابات میونسپالٹی میں 9/ستمبر کو ہوں گے، مگر اس ضمن میں مقامی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کی میٹنگ کل بدھ کو رکھی گئی ہے جس میں تنظیم کی جانب سے صدر اور نائب صدر کا انتخاب ہوگا۔
View more
Tue, 06 Sep 2016 16:55:51
ایران کے رہبر اعلیٰ، آیت اللہ علی خامنہ اِی نے ایک بار پھر اسلام کے مقدس ترین مذہبی مقامات کے انتظامات کی سعودی عرب کی صلاحیت پر سوالات اٹھائے ہیں، اور الزام لگایا کہ گذشتہ سال حج کے موقع پر ہلاکت خیز بھگدڑ بادشاہت کی جانب سے قتل کا ارتکاب تھا۔
View more
Tue, 06 Sep 2016 16:53:42
اقتصادیات، ٹیکنالوجی، سکیورٹی، ماحولیات اور انسانی حقوق کے شعبوں میں نئی شراکت داری کا اعلان امریکہ کے صدر براک اوباما کی لاؤس کے صدر بونہانگ ووریچٹ سے دارالحکومت وینتیان میں ہونے والی ملاقات کے بعد کیا گیا۔
View more
Tue, 06 Sep 2016 16:51:07
روٹری کلب نے پیر کو بتایا کہ عسکریت پسند گروپ بوکو حرام سے آزاد کروائے گئے علاقے سے پولیو سے متاثرہ ایک بچہ ملا ہے۔گزشتہ سال مغربی افریقی ملک جہاں ماضی میں پولیو وائرس تیزی سے پھیلتا رہا تھا کو پورے براعظم افریقہ سمیت پولیو وائرس سے پاک قرار دے دیا گیا تھا تاہم گزشتہ ماہ ان مہاجرین کے دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی جن کا تعلق ان علاقوں سے ہے جو نائیجیریا کی فوج نے بوکو حرام سے آزاد کروائے ہ
View more
Tue, 06 Sep 2016 16:47:19
فلپائن کے صدر نے مقامی محاورہ استعمال کرتے ہوئے صدر کے لیے غیرشائستہ الفاظ استعمال کیے اور کہا کہ میں تمہیں اجلاس میں برا بھلا کہوں گا۔فلپائن کے صدر روڈیگو ڈوٹرٹے نے منگل کو اپنے اس بیان پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ جس میں انھوں نے امریکہ کے صدر براک اوباما کے بارے میں غیر مہذب زبان استعمال کرتے ہوئے ان کی ذات کو نشانہ بنایا تھا۔
View more
Tue, 06 Sep 2016 16:44:56
ایک روز قبل اوہائیو میں ٹرمپ کی طرف سے امیگریشن سے متعلق اپنے موقف میں کچھ نرمی دیکھی گئی جب کہ کلنٹن نے امریکی انتخابی عمل کو مبینہ طور پر نقصان پہنچانے کی روسی کوشش پر شدید تنقید کی۔
View more
Tue, 06 Sep 2016 16:42:47
امریکہ کی ایک قدامت پسند سرگرم کارکن اور تحریک نسواں کی مخالف فلس شلافلی 92سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ان کے بیٹے جان شلافلی نے بتایا کہ پیر کو فلس کی وفات سینٹ لوئیس میں واقع ان کے گھر میں ہوئی اور وہ سرطان کی مرض میں مبتلا تھیں۔
View more
Tue, 06 Sep 2016 16:40:45
کابل میں پیر کی شب ہونے والے ایک حملے کے بعد افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائی تقریباً 10گھنٹوں سے زائد وقت تک جاری رہنے کے بعد منگل کی صبح ختم ہوئی۔افغان عہدیداروں نے منگل کو بتایا کہ آخری حملہ آور کو بھی ہلاک کر دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy