Tue, 06 Sep 2016 01:26:38
)کاویری آبی تنازعہ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد رونما ہونے والے ناخوشگوار حالات کے پیش نظر انٹلی جنس کے مشورہ پر وزیر برائے شہری ترقیات وحج آر روشن بیگ نے کل 6/ ستمبر کو دورہئ ٹمکور ملتوی کردیا۔واضح رہے کہ کل جناب روشن بیگ شہر ٹمکور میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کی کارکردگی کا معائنہ کرنے کے علاوہ اپنے قلمدان کے تحت آنے والے مختلف محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سن
View more
Tue, 06 Sep 2016 00:25:30
سپریم کورٹ نےکرناٹک کوپیر سے اگلے دس دنوں تک دریائے کاویری سے روزانہ 15 ہزار کیوسک پانی دینے کا حکم دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کی طرف سے کاویری سے تمل ناڈو کو پانی کی فراہمی کا حکم دئے جانے کے بعد کاویری طاس کے علاقوں میں عوام اور کسانوں نے زبردست مزاحمت کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ کرناٹکا راجیہ رعیت سنگھا (ریاستی کسانوں کی تنظیم) کی طرف سے جہاں کل منگل کومنڈیا بند منانے کا اعلان کیا گیا ہے،
View more
Mon, 05 Sep 2016 20:05:53
ہندوستانی زبانوں کا مرکز ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں آج ترکی سے آئے ہوئے طلبہ وطالبات کے لیے استقبالیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر ڈاکٹر اطہر فاروقی شریک رہے ۔ ان کے علاوہ ڈاکٹر اختر حسین اور ڈاکٹر توحید خان اور بڑی تعداد میں جے این کے طلبہ و طالبات موجود تھے ۔
View more
Mon, 05 Sep 2016 16:23:17
صدر براک اوباما کی پہلی صدارتی انتخابی مہم کے دوران، اُس وقت سینیٹر نے دلیل پیش کی تھی کہ عراق پر امریکی حملے کے نتیجے میں افغانستان کی لڑائی نظرانداز ہو رہی ہے۔سنہ2008میں اوباما نے کہا تھا کہ اور یہی وجہ ہے کہ صدر منتخب ہونے پرمیں القاعدہ اور طالبان کے خلاف لڑائی کو اولین ترجیح دوں گاجس کی وہ حقدار ہے۔آٹھ برس بعدجب افغانستان میں 100000فوج تعینات کی گئی اور پھر اسے 10000 سے بھی کم کردیا گیا،
View more
Mon, 05 Sep 2016 16:21:50
پاکستان سے وطن واپس جانے والے افغان پناہ گزینوں کی تعداد میں گزشتہ دو ماہ میں غیر معمولی تیزی آئی ہے۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین یعنی یو این ایچ سی آر کے مطابق صرف اگست کے مہینے میں50ہزارسے زائد افغان مہاجرین رضاکارانہ طور پر پاکستان سے افغانستان واپس گئے ہیں۔
View more
Mon, 05 Sep 2016 16:18:42
فاروق ستار نے کراچی سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس127کھوکھرا پار ملیر کے8ستمبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔متحدہ قومی موومنٹ کے نئے سربراہ نے اتوار کو مذکورہ حلقے میں رابطہ مہم کے دوران کی گئی پریس کانفرنس میں یہ مطالبہ کیا۔
View more
Mon, 05 Sep 2016 16:17:13
ہانگ کانگ میں گزشتہ روز ہوئے انتخابات میں چین سے آزادی کے خواہش مند متعدد قانون ساز منتخب ہو گئے ہیں۔ ان امیدواروں کا تعلق نوجوانوں کی چین مخالف اور جمہوریت پسند تحریک امبریلا موومنٹ سے ہے۔
View more
Mon, 05 Sep 2016 16:14:06
یمن کی سرحد سے متصل سعودی عرب کے علاقے الطوال میں سرحد پار سے داغے گئے ایک راکٹ حملے میں ایک خاتون شہیدجب کہ ایک بچہ اور نوجوان زخمی ہوگئے۔العربیہ کے نامہ نگار کے مطابق یمن میں مبینہ طور پر باغیوں کی طرف سے پھینکاگیا ایک راکٹ سعودی عرب کے سرحدی علاقے الطوال میں ایک مکان پرآگرا جس کے نتیجے میں مکان میں موجودایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔
View more
Mon, 05 Sep 2016 16:12:32
یمن کے شہر مآرب میں وادی شرق کے مقام پر بغیر پائلٹ ڈرون طیارے کے ذریعے کیے گئے ایک حملے میں شدت پسندتنظیم القاعدہ کے کم سے کم 9جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔العربیہ نیوز چینل کے ذرائع کے مطابق اتوار کو امریکا کے مبینہ ڈرون طیارے کے ذریعے وادی الشرق میں القاعدہ جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں کم سے کم نو جنگجو ہلاک ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy