Sun, 10 Aug 2025 13:27:41
سوشیل میڈیا پلیٹ فام فیس بک پر مختلف مذاہب کے درمیان منافرت پھیلانے والا پیغام پوسٹ کرنے کے الزام میں وسنت گیلیار نامی شخص کے خلاف بیلتنگڈی پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے ۔
View more
Sun, 10 Aug 2025 13:24:01
تعلقہ کے ماروکیری گرام پنچایت علاقے میں سپاری کے تھیلے چوری کرنے والے تین ملزمین کو بھٹکل دیہی پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے گرفتار کر لیا ہے جبکہ تیسرا ملزم فرار بتایا جا رہا ہے ۔
View more
Sun, 10 Aug 2025 00:54:46
شراوتی ندی کے کیچمنٹ ایریا میں مسلسل موسلا دھار بارش کے باعث ہوناور کے قریب لنگن مکی ڈیم میں پانی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
View more
Sun, 10 Aug 2025 00:14:22
بھارت کے مقبول اور معیاری برانڈیڈ آئس کریم میں شمار نیچورل آئس کریم کا نیا آؤٹ لیٹ جمعرات کو شہر کے قلب میں شمس الدین سرکل کے قریب اور بس اسٹینڈ سے متصل ایک عالیشان بزنس کمپلیکس میں شاندار افتتاح عمل میں آیا۔
View more
Sat, 09 Aug 2025 19:42:08
سورتکل اور ننتھور کے درمیان گہرے گڈھوں سے بھرے ہوئے نیشنل ہائی وے 66 کی مرمت کا کام سات اگست کو شروع ہوا ہے جو 13 اگست تک جاری رہے گا ۔
View more
Sat, 09 Aug 2025 19:36:49
دھرمستھلا مندر کو بدنام کرنے کی پوری طرح تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرمستھلا منجو ناتھ مندر کے اتر کنڑا بھکت ابھیمانی ویدیکے نے ضلع ڈپٹی کمشنر کو ایک میمورنڈم دیا۔
View more
Sat, 09 Aug 2025 19:29:29
بھٹکل ٹاؤن میونسپل کونسل کے انچارج صدر محی الدین الطاف کھروری نے اعلان کیا ہے کہ یکم ستمبر سے اسپتال روڈ پر تعمیر شدہ نئی ہائی ٹیک فِش مارکٹ عوام کے لیے کھول دی جائے گی، جہاں سے مچھلیوں کی خرید و فروخت کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔
View more
Sat, 09 Aug 2025 10:19:39
پورے ملک میں نوجوان لڑکے لڑکیوں کی دوستی کروانے اور انہیں سیر و تفریح فراہم کرنے کے نام پر 'ڈیٹنگ' اور بیٹنگ ایپس کے ذریعے تباہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے جس سے ضلع اتر کنڑا بھی محفوظ نہیں ہے ۔
View more
Thu, 07 Aug 2025 20:11:55
منگلورو کے بالمٹّا علاقے میں جمعرات کی صبح ایک دردناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک 24 سالہ نرسنگ کے طالب علم کی موٹر سائیکل پارک کیے گئے کنٹینر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہو گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy